انٹرنیٹ پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم

سوال:انٹرنیٹ پربراہ راست تصویریں دیکھنا مثلاًزید اگرامریکہ میں ہےاورعمرکراچی میں ہےتوآیاکہ یہ جائزہےزید کےپاس اگرانٹرنیٹ ہواورکیمرہ بھی ہوتواورعمرکےپاس  انٹرنیٹ ہواوراس کےپاس کیمرہ بھی ہےآیایہ جائزہےیانہیں ؟ان تمام مسائل کےبارےمیں وضاحت فرمائیں ؟جزاک اللہ احسن الجزاء  واضح رہےکہ شرعاًتصویرحرام اورعکس جائزہےاصل ہیئت کےمثل کو اس طورپر ظاہرکرناکہ ایک شبیہہ دوسروں سےممتازہوجائے”تصویر”کہلاتاہے،جبکہ “عکس” کیلئےیہ ضروری ہےکہ وہ مزید پڑھیں

ویڈیوگیم کھیلناکیساہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارے میں کہ: ویڈیوگیم اوراسی طرح راڈگیم اوراسنوکراورٹی وی گیم اورکیرم بورڈ اوراسی طرح اور بہت سےگیم ہوتےہیں مثلاًکمپیوٹرگیم وغیرہ تصویروالےہوں توکھیلناکیساہےاوراگربغیر تصویرہوں کیساہے؟ جواب: الجواب حامدا   ومصلیا   ہماری زندگی کاایک  ایک لمحہ دوبارہ نہ مل سکنےوالاعظیم ترین سرمایہ ہے،اورہرانسان اپنی زندگی کےایک ایک منٹ کےبدلےمیں یاجنت کی مزید پڑھیں

علماء کرام کے ویڈیو بیانات دیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:590 سوال: کیا کمپیوٹر پر علمائے  کرام  کے  ویڈیو  بیانات  اور قراء کی  ویڈیو تلاوت  سننا اور دیکھنا  جائز ہے  یا ناجائز  ؟ اگر ناجائز  ہے تو کیا مطلق  ناجائز ہے ؟  جواب :ویڈیو سی ڈی   میں محفوظ  چیز تصویر ہے یا نہیں اس میں علماء کا اختلاف ہے  ۔ ہماری رائے میں یہ مزید پڑھیں