انبیاء علیہم السلام کے واقعات پر فلم بنانے اوردیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال: انٹرنیٹ پر جو حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ جو ایک فلم کی شکل میں موجود ہے کیا اس کا دیکھنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًانبياءکرام علی نبیٍّناوعلیہم الصلوۃوالسلام اورصحابہ کرام ؓکی خیالی تصاویربنانااورانکے کرداروسیرت کو ڈرامائی اندازمیں پیش کرنااوردیکھنا سخت گناہ کبیرہ ہےجس سےتوبہ واستغفاراورمکمل اجتناب لازم ہے۔ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پربراہ راست تصویریں دیکھنےکاحکم

سوال:انٹرنیٹ پربراہ راست تصویریں دیکھنا مثلاًزید اگرامریکہ میں ہےاورعمرکراچی میں ہےتوآیاکہ یہ جائزہےزید کےپاس اگرانٹرنیٹ ہواورکیمرہ بھی ہوتواورعمرکےپاس  انٹرنیٹ ہواوراس کےپاس کیمرہ بھی ہےآیایہ جائزہےیانہیں ؟ان تمام مسائل کےبارےمیں وضاحت فرمائیں ؟جزاک اللہ احسن الجزاء  واضح رہےکہ شرعاًتصویرحرام اورعکس جائزہےاصل ہیئت کےمثل کو اس طورپر ظاہرکرناکہ ایک شبیہہ دوسروں سےممتازہوجائے”تصویر”کہلاتاہے،جبکہ “عکس” کیلئےیہ ضروری ہےکہ وہ مزید پڑھیں

بغیراجازتِ حکومت پڑوسی سے انٹرنیٹ یا بجلی کی تار لینے کاکیا حکم ہے

سوال:ہم لوگ گھر میں انٹرنیٹ چلاتے ہیں اور انٹرنیٹ کی تار ہم نے پڑسیوں سے لی ہے اور ہم لوگ اسے ہر مہینے ایک ہزار روپے دیتے ہیں اورپڑوسی خود اسکا بل ادا کرتے ہیں توکیا پڑوسیوں کیلئے کمپنی یاحکومت کی اجازت کےبغیر ہمیں دینادرست ہے؟ اور ہمارا لینا درست ہے؟ اسی طرح بعض لوگوں مزید پڑھیں