میراث کورس

 صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی جانب سے خوش خبری میراث کورس برائے خواتین دورانیہ: تین ماہ کلاسز: پیر، منگل، بدھ، جمعرات مکسلر اور زوم پر پڑھایا جائے گا- مکمل  کورس فیس: تین ہزار رابطہ برائے مستورات: 03323401617  شرائط داخلہ دینی تعلیم یافتہ: عالیہ الف پاس عصری تعلیم یافتہ کے لئے انٹر پاس ہونا شرط ہے.

اعضاء کا عطیہ دینے کا کیاحکم ہے؟

فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ  نے جو اعضاء  عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے  ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی  کو عطیہ دینے کی وصیت  بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی  مزید پڑھیں

وراثت میں بیوی بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے

فتویٰ نمبر:628 سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بیٹی ڈھائی ماہ کی ہے ، والد، بہن ،بھائی،آپ سے گذارش ہے کہ اس کے ورثے میں سے اوپر دیئے گئے وارثین کے شرعی حصے متعین کر کے مزید پڑھیں

سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ

فتویٰ نمبر:718 استفتاء: کیا سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ ہے? میں صرف حوالے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں عربی حوالہ دیجیے ۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں جن کے حصے بیان ہوئے ہیں وہ صرف بارہ ہیں: ۱: باپ ۲: دادا  ۳: ماں شریک بھائی  ۴: شوہر  ۵: مزید پڑھیں

مرض الوفات  میں سر  کے اشارے  سے نماز پڑھنے   کی قدرت  ہو تو ان نمازوں  کا بھی فدیہ  ہوگا

سوال: ایک ہفتے  کی نمازوں  اور روزوں  کی بھی  وصیت  کی ہے۔ جن  کا فدیہ  ابھی تک  ادا نہیں کیا گیا۔  روزے  رمضان  کے فوت  ہوتےہیں؟ جواب : وتر سمیت   ایک دن کی چھ نمازیں  ہوتی ہیں ۔ یوں ایک ہفتے کی  کل نمازیں  بیالیس  بنتی ہیں ۔ ایک نماز کا فدیہ  احتیاطا ً ستر مزید پڑھیں

بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا

سوال: والد صاحب   نے انتقال  کے بعد اپنے ترکہ میں60 گز کا پلاٹ  اور 600  گز کا کارخانہ   چھوڑا ہے ۔اور وارثین   میں 1 عدد  بیٹی  اور 4 عدد  بیٹے زندہ  موجود ہیں ۔ حل طلب  : 1۔ قرآن وسنت  کی روشنی میں ہمارے  حصے  متعین  فرمادیں ۔ اس بات  کی وضاحت  فرمادیں کہ  بیٹی مزید پڑھیں

مکان تیس لاکھ روپیہ کی تقسیم 30،00000′

فتوی نمبر:414  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں   مکان تیس لاکھ  روپیہ 30،00000′ والدہ 1 بھائی 5 بہنیں 7 ” والد پر قرضہ نہیں تھا۔ اس مکان کے  علاوہ   اور کوئی  جائیداد   یا رقم   وغیرہ  نہیں چھوڑی ۔” جواب  صورت مسئلہ میں مرحوم   کی تجہیز وتکفین  کے اخراجات  اگر  ورثاء مزید پڑھیں

صرف نام کردینے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:417 کیا فرماتے  ہیں   علماء دین   ومفتیان، میرے  والد نے اپنے انتقال   کے وقت ایک مکان   جسکا نمبر   26/14 ہے اور   یہ فردوس کالونی گلبہار نمبر  1 پر واقع  ہے میں اس  مکان  میں اپنے والد  کے انتقال  کے بھی پہلے   سے رہائش پذیر ہوں  اس مکان   کا رقبہ تقریبا   1400 اسکوائر گز ہے مزید پڑھیں