اصول شریعت ( سورہ ہود )

اصول شریعت
1۔یختاراھون الشرین، یعنی دومصیبتیں جمع ہوجائیں تو اہون کو اختیار کرنا چاہیے۔{رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ وَإِلَّا تَصْرِفْ عَنِّي كَيْدَهُنَّ أَصْبُ إِلَيْهِنَّ وَأَكُنْ مِنَ الْجَاهِلِينَ} [يوسف: 33]
2۔مشکل کا حل بتانا بھی علما کی ذمہ داری ہے، جیسے یوسف علیہ السلام نے قحط کا حل بھی بتایا۔{ قَالَ تَزْرَعُونَ سَبْعَ سِنِينَ دَأَبًا فَمَا حَصَدْتُمْ فَذَرُوهُ فِي سُنْبُلِهِ إِلَّا قَلِيلًا مِمَّا تَأْكُلُونَ} [يوسف: 47]
( از گلدستہ قرآن)

اپنا تبصرہ بھیجیں