اصول شریعت ( سورہ ہود )

اصول شریعت 1۔یختاراھون الشرین، یعنی دومصیبتیں جمع ہوجائیں تو اہون کو اختیار کرنا چاہیے۔{رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ وَإِلَّا تَصْرِفْ عَنِّي كَيْدَهُنَّ أَصْبُ إِلَيْهِنَّ وَأَكُنْ مِنَ الْجَاهِلِينَ} [يوسف: 33] 2۔مشکل کا حل بتانا بھی علما کی ذمہ داری ہے، جیسے یوسف علیہ السلام نے قحط کا حل بھی بتایا۔{ قَالَ تَزْرَعُونَ سَبْعَ سِنِينَ مزید پڑھیں

موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا

سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں

انبیاء علیہم السلام کے واقعات پر فلم بنانے اوردیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال: انٹرنیٹ پر جو حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ جو ایک فلم کی شکل میں موجود ہے کیا اس کا دیکھنا جائز ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًانبياءکرام علی نبیٍّناوعلیہم الصلوۃوالسلام اورصحابہ کرام ؓکی خیالی تصاویربنانااورانکے کرداروسیرت کو ڈرامائی اندازمیں پیش کرنااوردیکھنا سخت گناہ کبیرہ ہےجس سےتوبہ واستغفاراورمکمل اجتناب لازم ہے۔ مزید پڑھیں

ایک گاؤں میں ایک غیر مسلم مرد اور عورت نے قرآن کریم کو آگ لگادی تھی

 فتویٰ نمبر:748 سوال: ایک گاؤں میں ایک غیر مسلم مرد اور عورت نے قرآن کریم کو آگ لگادی تھی پھروہاں قبیلہ کے مسلمانوں نے ان دونوں کو زندہ جلا دیا،تو کیا شریعتِ مقدسہ میں قرآن کریم کوآگ  لگا دینے پریہی سزا  مقرر ہے یا کوئی اورسزا  ہے؟   برائےمہربانی وضاحت فرمائیں الجواب حامداًومصلیاً صورتِ مسؤلہ میں مزید پڑھیں