اما م کو اخیر قعدہ میں کون سی دعا پڑھنی افضل ہے ایک یا ایک سے زائد

سوال : کیا کہتے  ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ  کے بارے میں  اگر ایک امام قعدہ اخیر میں  کئی دعائیں  پڑھے  یا صرف ایک  دعا پڑھے  اور نیز کونسی دعا پڑھنا افضل ہے  ؟

فتویٰ نمبر:84

 جواب: 1۔ کوئی  بھی  ایک دعا پڑھ لے ،مسنون دعا پڑھان افضل ہے ۔

فی حاشیۃ الطحطاوی  علی  مراقی  الفلاح  : ولیسن الدعاء بعد الصلوۃ علی النبی ﷺ۔” (ص 272 قدیمی)

اپنا تبصرہ بھیجیں