خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا

ابراہیم علیہ السلام  

 خواب  میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام  کو دیکھنا اس طرف اشارہ  ہے کہ والد  سے ان  بن ہوگی  لیکن نقصان  نہ ہوگا ۔ وہ آدمی  مہمان  نواز  حق گو ہوگا  آزمائشوں  پر پورا اترنے  والا اور پیشوا ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں