تین ماہی نمازکورس

خوش خبری

تین ماہی نمازکورس (اردو )

الحمد للہ! ( SUFFAH ISLAMIC RESEARCH CENTRE ) کے ماتحت صفہ آن لائن کورسز،

اردو زبان میں افتاء اور شارٹ کورسز کے کامیاب انعقاد کے بعد

مسائل نماز کورس

ہمارا مقصد عالمہ بنانا نہیں، دین کی ضروری معلومات پہنچانا اور عمل کی فکر پیدا کرنا ہے۔

مسائل نماز پر کورس کا نصاب درج ذیل ہے :

(1) فرض، سنت، مستحب، حرام ، مکروہ اور مباح کی تعریف

(2) وضو کے فرائض و سنن

(3) وضوتوڑنے والی چیزیں

(4) غسل کا طریقہ

(5) کن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے؟

(6) پاکی ناپاکی کے مسائل

(7) پانی کے ضروری مسائل

(8) نماز کی شرائط

(9) فرائض وواجبات نماز

(10) عورتوں کی نماز کا طریقہ احادیث کی روشنی میں

(11) نماز توڑنے والی چیزیں

(12) تلاوت ِ قرآن اور تجوید

(13) قضا نمازکے مسائل

(14) سجدہ سہو کے مسائل

(15) بیمار ی اور عذرکی نماز کے مسائل

(16) سجدہ تلاوت کے مسائل

خصوصیات:

1۔ اسباق وہاٹسیپ پر ہوں گے۔

2۔دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

3۔سوالات کرنے کی اجازت

4۔مشق پر خصوصی توجہ

5۔ معلمات پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

6-طالبات سے گزارش کی جاتی ہے کہ جو اسباق یہاں پڑھاۓ جاتے ہیں وہ امانت ہے۔

7- معلمات کی بھیجی گئ آڈیوز گروپ سے باہر کسی کو بھی خواہ خاتون ہی کیوں نہ ہو بھیجنے کی اجازت نہیں ہے

8- آڈیو سنتے وقت ہیڈ فونز ضرور پہنیں ۔ معلمات کی آواز کا پردہ رکھنا آپ پر لازم ہے۔

9- اصولوں کی خلاف ورزی کرنے ولوں کے خلاف سخت کاروائ کی جاۓ گی۔

ادارے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک کو کھولیے:

http://www.suffahpk.com/hamara-taruf/

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ٹویٹر :

https://twitter.com/SUFFAHPK

اپنا تبصرہ بھیجیں