دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:34 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ السلام علیکم ڈیجیٹل کیمرہ اور موبائل فون سے لی گئی تصاویر سے متعلق دارالافتاء جامعہ دا رالعلوم کراچی کا موقف جامعہ کے فتاویٰ سےواضح ہے کہ ” جب تک ان آلات سے کھینچی گئی تصویر کسی کاغذ پر پرنٹ نہ ہو تو شرعاً تصویر محرم میں داخل نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
اسلام اورسائنس
اسلام : اسلام کیا ہے ؟ سلامتی کا مذہب وہ مذہب جو بربادی نہیں چاہتا ۔اسلام اس کائنات میں امن دیکھنا چاہتاہے ایسا امن جو لمحہ بہ لمحہ ترقی کرتارہے اللہ نے پوری کائنات کےذرے ذرے میں راز پوشیدہ کردیے پھر رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے انسان کو پیدا کیا۔ یہاں تک کہ اس کی مزید پڑھیں
کیا ام ابیھا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ہے
ام ابیھا حضرت فاطمہ کی کنیت ہے؟ ام ابیھا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت ہے اور شیعوں میں زیادہ مشہور ہےامام جعفر صادق رح کی روایت کی وجہ سے. مگر درست بات یہ ہے کہ یہ کنیت اور بھی روایات میں آئی ہے مثلا طبرانی نے معجم کبیر میں حضرت مصعب بن عبداللہ مزید پڑھیں
دودھ بینکوں کا قیام
فتویٰ نمبر:466 مضمون نگار : مفتی شعیب عالم مکرم جناب ! میرا سوال یہ ہے کہ ماں کا دودھ اس کے بچے کے بہت ہی مناسب غذا اور ہر لحاظ سے مفید ہے جب کہ بعض بچے اس سے محروم رہتے ہیں تو کیوں نہ علماء ایک دودھ بینک کی تجویز دیں جس میں عورتوں مزید پڑھیں
اسلامی نام
1- بدری صحابہ کرام رضی اللہ عنہم : أرقم . اَسیر. اِیاس. تمِیم . ثابت . جُبَیر . حاطِب . حُرَیث . خلّاد . خُنَیس . ذکوان . رافع . زاہِر . سائِب .سِماک . سُفیان . سالم . سُوِید . صَفوان . عِباد . قَیس . مالک . مُعاذ . نَوفَل . واقد . مزید پڑھیں
سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے اسباب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم فتویٰ نمبر:212 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے تین اسباب ہیں آیتِ سجدہ کو خود تلاوت کرنا، جس طرح پوری آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہِ تلاوت واجب ہوتا ہے آیت سجدہ کا بعض حصہ تلاوت کرنے سے بھی سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ مزید پڑھیں
دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت
دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت فتویٰ نمبر:215 الجواب حامدومصلیا کسی نے نماز کے اندر سجدے کی آیت پڑھی اگر وہ آیت سورت کی بیچ میں ہے تو افضل یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھنے کے بعد سجدہِ تلاوت کرے پھر کھڑا ہو کر سورة ختم کرے اور رکوع کرے اور اگر اس وقت سجدہِ مزید پڑھیں
جانوروں میں لڑائی کروانے کا حکم
جانوروں میں لڑائی کر انا کیسا عمل ہے جو کچھ لوگوں کا پیشہ ہے؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر طرح سے جانوروں کو آپس میں لڑانے کی ممانعت فرمائی ہے چاہے مرغیوں کو لڑایا جائے یابٹیر کو یا مینڈھے کو جس کے لڑانے کا معاشرے میں عام مزید پڑھیں