دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت

دوران نماز آیت سجدہ کی تلاوت فتویٰ نمبر:215 الجواب حامدومصلیا کسی نے نماز کے اندر سجدے کی آیت پڑھی اگر وہ آیت سورت کی بیچ میں ہے تو افضل یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھنے کے بعد سجدہِ تلاوت کرے پھر کھڑا ہو کر سورة ختم کرے اور رکوع کرے اور اگر اس وقت سجدہِ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ حم السجدۃ

یہ سورت اس مجموعے کا ایک حصہ ہے جسے حوامیم کہا جاتا ہے اور جس کا تعارف پیچھے سورۂ مؤمن کے شروع میں گزرچکا ہے ،اس سورت کے مضامین بھی دوسری مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کے اثبات اور مشرکین کی تردید پر مشتمل ہیں*اس سورت کی آیت نمبر:۳۸ آیتِ سجدہ ہے،یعنی مزید پڑھیں