کیمرہ اورموبائل کی تصویرمیں فرق

فتویٰ نمبر: 1039 سوال:السلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیمرے اور موبائل سے تصویر لینے میں کوئی فرق ہے الجواب بعون الملک الوہاب ڈیجیٹل کیمرہ ہویاموبائل فون ان سےلی گئی تصاویرکےمتعلق جدیدفتوی یہ ہےکہ”ان آلات سے کھینچی گئی تصاویرکوکسی کاغذپرپرنٹ نہ کیاجائےتوجائز ہےاوراگر پرنٹ کاغذپرنکال دیا جائےتو وہ شرعامحرم میں داخل ہوجائےگی”اوریہ اجازت ضرورت مزید پڑھیں

آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ

دورِ حاضر کا سب سے بڑا خطرناک فتنہ کیمرے اور قلم کا دشمنوں کے ہاتھوں میں چلے جانا ہے جو وہ دکھانا چاہتے ہیں ہم وہی دیکھتے ہیں اور جو وہ لکھ کر ہمیں پڑھانا چاہتے ہیں ہم بس وہی پڑہتے ہیں اس سے زیادہ ہمارا مبلغ علم نہیں ہے۔ جس نے ذہنوں کو بدل مزید پڑھیں

ڈیجیٹل تصویرکا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:34 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ السلام علیکم ڈیجیٹل کیمرہ  اور  موبائل  فون سے لی گئی تصاویر سے متعلق دارالافتاء جامعہ دا رالعلوم  کراچی کا موقف  جامعہ کے فتاویٰ سےواضح ہے کہ ” جب  تک  ان آلات  سے کھینچی  گئی  تصویر کسی کاغذ پر پرنٹ نہ ہو تو شرعاً  تصویر محرم میں داخل نہیں مزید پڑھیں

موبائل ، ویب  کیم ، لیپ ٹاپ  وغیرہ  کی خرید وفروخت  

فتویٰ نمبر:531  سوال:  مفتیان  عظام  کی خدمت میں عرض ہے کہ جدید  ٹیکنالوجی  میں سے  کیمرے والے موبائل ، اسی طرح   کیمرے  والے لیپ ٹاپ   اور ویب کیم  کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟    جواب :  ضابطہ یہ  ہے کہ   جس چیز کا کوئی جائز استعمال  ہو اس کی خرید وفروخت جائز ہوتی مزید پڑھیں