مجہول پڑھنے والے شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا

سوال: مجہول پڑھنے والے شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا درست ہے؟ جواب:واضح رہے کہ امام کا حق دار وہ شخص ہے جو متقی اور پرہیز گار ہونے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کو تجوید یعنی صحیح مخارج اور اعراب کی رعایت کے ساتھ پڑھنا جانتا ہو۔لیکن اگر ایسا امام میسر نہ ہو اور امام مزید پڑھیں

ڈیجیٹل تصویرکاحکم

سوال ۔ میں ایک کمپیوٹر کورس کر رہی ہوں آن لائن یوٹیوب پہ لیکچرز لے رہی ہوں تو اس میں ایک پکچر پہ ٹیچر کچھ کام سیکھا رہے ہیں۔ کیا اس کو ایسے ہی بنانا جائز ہو گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اول یہ سمجھ لیجیے کہ ڈیجیٹل کیمرہ اور موبائل  فون سے لی گئی مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر گیم کھیلنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۵﴾ سوال:–   کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر جواب :- کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے۔ نیز اگر ان میں (1) فحش مزید پڑھیں

 ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:205 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آج کل ایک ایپ ٹک ٹاک کے نام سےمشہور ہے۔جس میں فحاشی وبےحیائی کی ویڈیوزبنائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے بےحیائی عام ہورہی ہے ۔اورنوجوان اس میں مبتلاہورہے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس ایپ کااستعمال  کرناجائز ہے یاحرام؟ “صراط مستقیم “کے نام سے مزید پڑھیں

کیمرہ اورموبائل کی تصویرمیں فرق

فتویٰ نمبر: 1039 سوال:السلام علیکم مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیمرے اور موبائل سے تصویر لینے میں کوئی فرق ہے الجواب بعون الملک الوہاب ڈیجیٹل کیمرہ ہویاموبائل فون ان سےلی گئی تصاویرکےمتعلق جدیدفتوی یہ ہےکہ”ان آلات سے کھینچی گئی تصاویرکوکسی کاغذپرپرنٹ نہ کیاجائےتوجائز ہےاوراگر پرنٹ کاغذپرنکال دیا جائےتو وہ شرعامحرم میں داخل ہوجائےگی”اوریہ اجازت ضرورت مزید پڑھیں

ڈیجیٹل تصویرکا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:34 باسمہ سبحانہ وتعالیٰ السلام علیکم ڈیجیٹل کیمرہ  اور  موبائل  فون سے لی گئی تصاویر سے متعلق دارالافتاء جامعہ دا رالعلوم  کراچی کا موقف  جامعہ کے فتاویٰ سےواضح ہے کہ ” جب  تک  ان آلات  سے کھینچی  گئی  تصویر کسی کاغذ پر پرنٹ نہ ہو تو شرعاً  تصویر محرم میں داخل نہیں مزید پڑھیں

دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ

اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں