دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی ڈالی گئی ہے جس کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے ۔ کمیٹی کا طریقہ کار : ہر ممبر ماہانہ بنیادپر 10 گرام سونا ( خواہ ا س کی قیمت جتنی بھی مزید پڑھیں
زمرہ: معاملات
مال میراث میں زکوٰۃ
فتویٰ نمبر:17 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین ان مسائل کے بارے میں اگر کسی آدمی کا انتقال ہوجاتا ہے اور وہ اپنی ملکیت میں کافی نقدی اور زیورات چھوڑتا ہے اورعاقم بالغ ورثاء کئی سالوں تک اس مال میراث کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتے جبکہ ہروارث کے حصے میں نصاب زکوٰۃ سے مزید پڑھیں
انڈر انوائس بل کا استعمال
فتویٰ نمبر:620 دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امور سوال: ہم چمڑا تیار کرنے والی مشینوں کی امپورٹ میں بطور کمیشن ایجنٹ کام کرتے ہیں۔ بیرون ملک قابل فروخت نئی یا استعمال شدہ مشین کی تصاویر قیمت اور مشین کی کارکردگی سے ہم پاکستانی خریدار کو آگاہ کرتے ہیں اور خریدار کی خواہش کے مطابق مزید پڑھیں
سودی بینک یا جوئے خاتمے کے لیے زمین یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:80 کیا سودی بینک یا جوئے خاتمے کے لیے زمین یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں ؟ المبسوط للسرخسی ج 24 ص 26 دارالنوادر ) الھدایۃ ج 4 ص 485 مکتبہ رحمانیہ ) الجواب حامداومصلیاً مروجہ سودی بینکوں کا اکثر کاروبار سود پر مبنی ہوتا ہے اور جو اہل خانہ میں مزید پڑھیں
میزان بینک کے پراویڈنٹ فنڈ کے متعلق نیا فتویٰ
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:65 پراویڈنٹ فنڈ سے متعلق ہماری رہنمائی فرمادیں ٭ پراویڈنٹ فنڈ کی ایک خاص صورت سے متعلق فتویٰ ہمارے سامنے پیش کیاگیا ہے جس میں ایک کمپنی کو پراویڈنٹ فنڈ کی رقوم کو ٹرسٹ کی تحویل میں دینے کے بارے میں سوال کیاگیاتھا۔ا س فتویٰ کا خلاصہ یہ تھا کہ بیان کردہ مزید پڑھیں
بے نظیر انکم سپورٹ سے ملنے والی رقم کا حکم
فتویٰ نمبر:11 بے نظیر انکم سپورٹ سے ملنے والی رقم استعمال کرنےکا کیا حکم ہے ؟ جواب : واضح رہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت ملنے والی رقم کی دو صورتیں ہے اوردونوں کا حکم الگ الگ ہے ۔ (ا لف ) وہ رقم جو حکومت محض امداد کے طور پر اپنی طرف مزید پڑھیں
بچوں کے اکاؤنٹ کا حکم
سوال: آج کل بینک والوں نے بچوں کے اکاؤنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم بچوں کے نام کا اکاؤنٹ کھولے تو ہر مہینے 500 اس میں ڈالیں تو بالغ ہونے تک بینک بچوں کو اپنی رقم نہیں دیتا بلکہ بالغ ہونے کے بعد یعنی 18 سال کے بعد ڈبل منافع کے ساتھ دیتی مزید پڑھیں
بیع قبل القبض کی جائز صورت
فتویٰ نمبر:621 سو ال:ٹریکٹر کے شو روم والے کے پاس مال یعنی ٹریکٹر موجود نہیں ہوتا۔ لوگ اس سے سودا طے کرکے مکمل یا کچھ پیسے دے کر ٹریکٹر بک کروا لیتے ہیں۔ جیسے ہی مال آتا ہے تو بقایہ پیسے دے کر ٹریکٹر لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟ کیا یہ اس طرح مزید پڑھیں
سود وانشورنس کا حکم
فتویٰ نمبر:623 بتایا گیاہے انکم ٹیکس سیونگ اکاؤنٹ کی سودی رقم سے بھر سکتے ہیں تو کیا الگ الگ ٹیکس جیسے سیل ٹیکس ، ویٹ ٹیکس، سروس ٹیکس بھی سیونگ اکاؤنٹ کی سودی رقم سے بھر سکتے ہیں؟ 2) سیل ٹیکس وقت پر نہ بھر سکے تو اس پر سود کا جرمانہ لگ کے اکاؤنٹ مزید پڑھیں
اسمگلنگ اور رشوت کے احکام
فتویٰ نمبر:622 سوال :11 ہم لوگ اسٹیل امپورٹ ٹریڈنگ کا کاروبار کرتے ہیں اور امپورٹ کرنے میں ہمیں کچھ مسائل کا سامنا ہے۔ ٹریٖڈرز اور کنزیومر دونوں ہی امپورٹ کرنے اور کنزیومر کو ٹیکس میں 4000 سے لے کر 2500 تک چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ اس وجہ سے کنزیومر مارکیٹ میں مال سستا فروخت کردیتا ہے مزید پڑھیں