قسطوں پر خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوۃ

ایک شخص نے مستقبل میں رہائش کیلے ایک پلاٹ خریدا ہے قسطوں پہ؟ تو اس پلاٹ کی پوری قیمت پہ بھی زکوۃ فرض ہوگی نا؟ الجواب باسم ملھم الصواب پلاٹ اگر رہائش کے لئے خریدا ہے تو اس پلاٹ پر زکوۃ نہیں اور نہ ہی جتنی رقم اس مد میں ادا کی ہے اس پر مزید پڑھیں

مشترک نیت والے فلیٹ پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ اگر کسی نے ایک فلیٹ خریدا جو کہ اس کے زیر استعمال نہ ھو۔( اس کے علاوہ جس فلیٹ میں رہائش پزیرہو وہ بھی اس کی ملکیت ہو ) کراے پہ چڑھا دیا ھو نیت یہ ھو کہ بچوں کی شادی کےوقت یا تو گفٹ کر دیا جائ یا پھر اس مزید پڑھیں

نقصان کے اخراجات لینا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ باجی ہم نے سوسائٹی سے Noc لے کر پلاٹ لیا۔ ٹرانسفر ہوگیا لیکن سوسائٹی نے بہانے بنا بنا کر ٹرانسفر لیٹر دینے سے انکار کیا۔ اور پراپرٹی ڈیلرز کو مورد الزام ٹہرایا۔ اس بات کو تیسرا سال چل رہا ہے۔ میرے میاں نے ایک مفتی صاحب کے مشورے سے مالک مزید پڑھیں

قانون بیعانہ ضبط کرنے کی اجازت دے تو بیعانہ ضبط کرنے کا حکم 

سوال: اگر قانون بیعانہ ضبط کرنے کی اجازت دے تو بیعانہ ضبط کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب پلاٹ کی بیع ہونے کے بعد خریدار کی طرف سے پیشگی رقم، جو بیعانہ (ایڈوانس) کے نام سے دی جاتی ہے، وہ اس پلاٹ کی طے ہونے والی قیمت ہی کا جزوی حصّہ ہوتی ہے، لہذا اگر کسی مزید پڑھیں

 بیعانہ ضبط کرنے کا حکم

سوال: کیا بیعانہ ضبط کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  بیعانہ دو قسم کا ہوتا ہے: 1. پلاٹ کا سودا مکمل ہونے کے بعد خریدار کی طرف سے پیشگی رقم جو بیعانہ کے نام سے دی جاتی ہے، وہ اس پلاٹ کی طے ہونے والی قیمت ہی کا جزوی حصّہ ہوتی ہے، عربی میں اسے مزید پڑھیں

قبروں پرمسجدکےلیے چھت ڈالنا

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہمارے علاقہ میں ایک فیکٹری  تھی اس میں ایک جائے نماز تھی بعد میں مالک نے اپنےدوست اکرام بھائی کو کہا کہ اس کومسجد بنادیتے ہیں۔ بعد میں اس کو مسجد کا نام بھی دے دیا گیا اوراس میں پنج وقتہ نماز بھی ہوتی رہی مالک مزید پڑھیں

ایچ ڈی اے پلاٹ کی فائل 

بحوالہ فتویٰ نمبر 26/1580 مورخہ ۵ دسمبر 2013ء بابت جواب  کہ : 1۔بحریہ ٹاؤن کی ممبرشپ کی خرید وفروخت ناجائز ہے اور یہ کہ رجسٹریشن کومنافع پر بیچنا ناجائز ہے ۔ 2)اس خرید وفروخت پر بروکری ( کمیشن ) کرنا بھی جائز نہیں ہے۔ اسی ضمن میں سوال ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی ( ڈی مزید پڑھیں

مسجد وقف کرنے کیےلیےکیاصرف نیت کافی ہے؟

میں نے ایک گودھرا گلستان میں مسجد بنانے کی نیت سے 240 گز کا ایک پلاٹ خریدا ۔ اس جگہ ۳۵ سالوں سے پلاٹوں کی خریداری تو ہورہی ہے۔اب تک وہاں کوئی آبادی نہیں ہوپائی ہے۔میں نے اپنی اس نیت کا ایک دو افراد کو بتایا بھی تھا۔لیکن  بوجہ بالکل آبادی نہ ہونے کے ابھی مزید پڑھیں

زکوة کےمختلف مسائل

محترم ومکرم جناب مفتی صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ آنجناب سےمندرجہ ذیل مسائل کےسلسلےمیں رہنمائی مطلوب ہے۔ ایک شخص اس نیت سے پلاٹ خریدتا ہے،کہ قیمت بڑھنے پرفروخت کردیگا توکیااس پلاٹ پرسال گزرنے پرزکوة واجب ہوگی؟ 2۔اگرپلاٹ خریدتےوقت نیت قیمت بڑھنے پربیچنےکی تھی لیکن کچھ عرصہ بعد اس پلاٹ پراپنا ذاتی  گھر مزید پڑھیں

خریدنے والے کے علم میں لائے بغیر کمیشن وصول کرنا۔

فتویٰ نمبر :5088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے شوہر نے کچھ دن پہلے 2،3 پلاٹ بکوائے ہیں ایک بلڈر کے۔بلڈر نے کچھ پرافٹ بھی دیا مگر جن لوگوں نے خریدے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ میرے شوہر نے پلاٹ بکوانے پر بلڈر سے کمیشن لیا ہے۔تو کیا یہ جائز ہے؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ والسلام مزید پڑھیں