وکیل امین ہوتا ہے!

سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں

بینک سے کار خریدنا

سوال:کار کی مارکیٹ میں کیش میں قیمت چھ لاکھ ہے ،بینک ہمیں وہ کا ر آٹھ لاکھ میں دے گا،5 سال کے ادھار پر۔جس میں سے دو لاکھ ایڈوانس لیں گے اور باقی چھ لاکھ ہر ماہ دس ہزار کی قسط لیں گے ۔اخر میں یہ گاڑی ہمیں آٹھ لاکھ کی پڑے گی تو کیا مزید پڑھیں

 قرآن کی تلاوت سننے کے ساتھ ساتھ دیگر کاموں میں مصروف رہنے کا حکم

سوال:اگر گاڑی میں یا گھر پر قرآن مجید کی تلاوت چل رہی ہو اور آپ ساتھ ساتھ اپنا ذکر کر رہے ہوں یا اپنا قرآن دیکھ کر پڑھ رہے ہوں تو کیا یہ یے ادبی کے زمرے میں آئے گا ،نیز کیا رقیہ شرعیہ بھی ایسے لگا سکتے ہیں کہ کوئی بیٹھ کر سن نہ مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے ساتھ الگ گاڑی میں سفر کرنا

سوال : سفر میں دو تین گاڑیاں ساتھ ہوں، محرم ساتھ ہو لیکن الگ گاڑی میں ہو، تو کیا اس طرح سفر کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عورت کا تنہا شرعی سفر (سوا ستتر کلو میٹر)کرنا جائز نہیں، البتہ اگر محرم ساتھ ہو، گو وہ دوسری گاڑی میں ہو اور مزید پڑھیں

سواریاں دوسری گاڑی  والے کو  دے کر کمیشن لینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:83 سوال: ایک ڈرائیور اپنے باری پر اڈے سے گاڑی  میں سواریاں بٹھا کر گاڑی اڈے سے باہر نکالتا ہے  ۔ باہر دوسری  گاڑی کھڑی ہوتی ہے  جس کی  باری نہیں ہوتی ۔وہ اپنی سواریاں اس دوسری  گاڑی و الے کو حوالہ  کردیتا ہے اور اس کے  ڈرائیور  سے کمیشن  لے کر مزید پڑھیں

بیع قبل القبض کی جائز صورت

فتویٰ نمبر:621 سو ال:ٹریکٹر کے شو روم والے کے پاس مال یعنی ٹریکٹر موجود نہیں ہوتا۔ لوگ اس سے سودا طے کرکے مکمل یا کچھ پیسے دے کر ٹریکٹر بک کروا لیتے ہیں۔ جیسے ہی مال آتا ہے تو بقایہ پیسے دے کر ٹریکٹر لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے ؟ کیا یہ اس طرح مزید پڑھیں