قبضہ کرنے سے پہلے آگے بیچنا

فتویٰ نمبر:625 میں نے اپنے بڑے بھائی کو اختیار دیا کہ وہ میرے لیے کراچی میں ایک عدد فلیٹ کا سودا کرے، ہمارا ایک دوسرا بھائی جو کہ پراپرٹی کا کام کرتا ہے، اس کے ذریعے ایک فلیٹ کا سودا ہو گیا اور سودا پکا کرنے کے لیے 50 ہزار روپے بیعانہ کے طور میرے مزید پڑھیں

بلی کے خریدوفروخت کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:51 سوال:بلی کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟  جواب : جمہور صحابہ وتابعین  اور ائمہ اربعہ رحمہم اللہ  کے نزدیک  بلی کی خرید وفروخت جائز ہے اور جس حدیث سے بلی کی خرید وفروخت کی ممانعت معلوم  ہوتی ہے  اس کی سب سے  بہترین توجیہ یہ ہے کہ وہ کراہت  تنزیہی مزید پڑھیں

سود کی تعریف

فتویٰ نمبر:625 سوال:جناب سود کی تعریف سے ہمیں آگاہ کیجیے  “الجواب باسم ملھم الصواب “ سود عربی میں ربا کو کہتے ہیں لغت میں ربا کا معنی زیادتی بڑھوتی اوربلندی ہے-سود دو طرح کا ہوتاہے ایک قرض کے لین دین میں اور ایک چیزوں کے لین دین میں۔قرض لینے دینے میں جو سود ہوتا ہے مزید پڑھیں

پرائز بانڈز سے ملنے والی رقم کا حکم

فتویٰ نمبر:627 کیا پرائز بانڈز کی انعامی رقم رشوت میں استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدة و مصلية جی نہیں،چونکہ پرائز بانڈز حکومت پر قرض ہوتے ہیں اور ان سے ملنے والا مشروط نفع سود اور سود کا استعمال مطلقا حرام ہے.پھر چاہے کسی جائز کام کے لئے ہو یا ناجائز اور حرام مثلا:رشوت وغیرہ کے مزید پڑھیں

 دارالحرب اور سودی معاملات

فتویٰ نمبر:626 کیا   فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام ذیل کے  مسئلے میں کہ  ہمارے ملک میں ایک جماعت کے مفتی  صاحب نے فتویٰ دیاہے کہ دارالحرب  میں مسلمانوں کا کفار سے  سودی معاملات وعقود فاسد وغیری کرنا مباح اور جائز ہے ۔ اور دوسری جماعت کے مفتی صاحب فتویٰ  دیتے ہیں کہ دارالحرب  ہو  مزید پڑھیں

حکم بیع العقار

فتویٰ نمبر:05  سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام  آج کل زمین ومکان کی خریدوفروخت میں کچھ  چیزیں عام طور پر رائج  ہیں۔ !) خریدار بیچنے والے کو کچھ پیسے  بیعانہ طور پر  دے کرسودا  پکا کر لیتا ہے (کیا یہ بیع ” بیع العربون ” ہے )  اور مدت متعینہ  پر باقی  قیمت ادا  کرنے مزید پڑھیں

قبضہ سے پہلے مبیع کو بیچنے اور بیع سلم میں فرق

فتویٰ نمبر:629  سوال : ایک چیز میں نے ابھی خریدی نہیں یعنی ابھی تک میں اس چیز کا مالک نہیں ہوا تو اس کو بیچنا جائز ہے کہ نہیں؟ اگر جائز نہیں تو پھر بیع سلم کیسے کی جاتی ہے؟ کن چیزوں میں بیع سلم ہوتی ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب   اصل حکم تو یہی مزید پڑھیں

وراثت میں بیوی بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے

فتویٰ نمبر:628 سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بیٹی ڈھائی ماہ کی ہے ، والد، بہن ،بھائی،آپ سے گذارش ہے کہ اس کے ورثے میں سے اوپر دیئے گئے وارثین کے شرعی حصے متعین کر کے مزید پڑھیں