ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:647 سوال:  ضرورت  سے زائد  سامان  پر زکوۃ  ہے یا نہیں   ؟  جواب : ضرورت سے زائد  سامان  پر زکوۃ واجب نہیں  ہوتی  کیونکہ زکوۃ  صرف  سونے،چاندی   ،نقد  رقم، مال تجارت  زرعی  ہئداوار  اور جانوروں  پر فرض  ہوتی ہے  دوسری  چیزوں  پر نہیں۔  ( فتاویٰ عثمانی  :3/48)

کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہو تو کتنی زکوۃ لازم آئے گی

فتویٰ نمبر:645 سوال: کسی  کے پاس چھ تولہ  سونا  ہو  تو کتنی  زکوۃ  لازم آئے گی  ؟   جواب : اگر کسی  کے پاس چار تولہ  یا چھ  تولہ سونا موجود  ہے اور  اسکے پاس نقدی  بھی موجود  ہے  چاہے  وہ نقدی  پانچ  روپے  ہی کیوں نہ  ہو اس پر  زکوۃ واجب  ہے۔ اگر اس مزید پڑھیں

مؤکل سے رضامندی یا خفیہ منافع حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:648 سوال: ایک آدمی نے مال کی لوڈنگ کے لیے کسی سے 14 ڈالر کرایہ کے حساب سے بات کی ۔میں نے کوشش کر کے دوسرے بندے کے ساتھ پونے 13 ڈالر میں بات کروادی ۔ حقیقت یہ ہے کہ میری دوسرے آدمی سے ساڑھے بارہ ڈالر میں بات ہوئی ہے لیکن میں نے مزید پڑھیں