گھریلو اشیاء کی تقسیم

سوال: امی اور ابو کا کچھ سامان ہے گھر میں، اس کو تقسیم کرنے کے لئے بھائیوں کے حصے میں 2 جو حصے آتے ہیں تو کیا ان کے حصے میں دو دو چیزیں رکھنی ہوں گی؟ سامان کی لسٹ: برتن، 4 صندوق، 1 بڑی پیٹی، 2 اسٹینڈ والے پنکھے، 1 چھت والا پنکھا، 2 مزید پڑھیں

تقسیم میراث

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری والدہ کا انتقال ہوا ۔ورثاء میں ہم دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں ۔والدہ کبھی بڑے بھائی کے گھر میں رہتی تھی اور کبھی چھوٹے بھائی کے گھر میں ۔ بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی مزید پڑھیں

قرآن پاک کی طرف پاؤں کرنا

فتویٰ نمبر:4049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اگر کمرے میں الماری پاؤں والی طرف ہے اور الماری کے آگے پردہ لگا ہوا ہے اس میں قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اس طرف پاؤں کرکے سونے سے گناہ ملے گا. پردہ لٹکا ہوا ہے آگے اور اونچی جگہ ہے لیکن مزید پڑھیں

تصویریں الماری میں رکھی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ 

فتویٰ نمبر:4039 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ! جب پتہ چلا کہ تصویریں گھر میں لگانا گناہ ہے تو پھر وہ تصویریں دیوار سے اتار کر سیف الماری میں رکھی جا سکتی ہیں یا پھر گھر سے باہر پھینکنا ضروری ہے؟ رہنمائی فرما دیجیئے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا وعليكم السلام ورحمۃ اللہ مزید پڑھیں

گھر کے ساز و سامان میں وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:2017 سوال:میری والدہ نے اپنی زندگی میں اپنی خوشی سے ایک بیٹی کو اپنا زیور دے دیا تھا اور والدہ کے کہنے پر دوسری بہن کے پاس بینک لاکر میں رکھوادیا شرعی طور سے اس کا وارث کون ہوا کیا سب اولادیں یا واحد بیٹی ،جبکہ ایک بیوہ بیٹی ساری زندگی ان کے ساتھ مزید پڑھیں

مال میراث میں زکوٰۃ

فتویٰ نمبر:17  کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان  شرع متین ان مسائل کے بارے میں اگر کسی  آدمی کا انتقال ہوجاتا ہے  اور وہ اپنی ملکیت  میں کافی نقدی  اور زیورات  چھوڑتا ہے اورعاقم بالغ ورثاء کئی سالوں تک اس مال میراث کی زکوٰۃ  ادا نہیں کرتے  جبکہ ہروارث کے حصے  میں نصاب زکوٰۃ سے مزید پڑھیں