بچوں کو بوہرہ مکتب فکر کے سکول میں پڑھانا

سوال : اپنے بچوں کو ایسے سکول میں داخل کرانا جو بوہریوں کا ہو جہاں ڈانس بھی کروایا جاتا ہو اور لڑکے لڑکیاں ایک ساتھ پڑھتےوں۔ جبکہ بچے کی ماں کا دل نہیں ہے لیکن پھوپھیاں بضد ہین کہ بچہ وہیں پڑھے گاکیونکہ سب کے بچے وہیں پڑھتے ہیں الجواب باسم ملھم الصواب جس اسکول مزید پڑھیں

ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہے

سوال: میرے دوست ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں میں منع کروں تو کہتے ہیں، ان میں کیا مسئلہ ہے؟ صرف کھیل ہی تو ہیں۔ ہم نماز بھی پڑھتے ہیں اور پڑھائی کو بھی وقت دیتے ہیں۔ ان کے خلاف تو کوئی فتوی نہیں۔ کیا یہ ویڈیو گیمز کھیلنا جائز ہیں؟ Borderland, Dota, call of duty, Fortnite, مزید پڑھیں

affiliate marketing کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! کیا affiliate marketing سے آمدنی کمانا جائز ہے؟ تنقیح:affiliate marketing کی تفصیل بھیج دیجیے۔ جواب تنقیح:اس میں کمیشن سے آمدنی ہوتی ہےآپ کسی کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیےاُن کی مصنوعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم بالصواب مزید پڑھیں

برائڈل شاور کی رسم میں شرکت

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں

دف والے میوزک کا حکم

فتویٰ نمبر:4093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیادف کی آوازوالامیوزک جائزہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا واضح رہے کہ شرعاً جس قسم کا دف بجانے کی گنجائش ہے اسکی تعریف یہ ہے:  “دف ایک طرف سے بند ہوتا ہے جس کو بجایا جاتا ہے، اور دوسری طرف سے کھلا ہوتا ہے اور اس میں گھنگھرو یا چھن مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر گیم کھیلنا

سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر الجواب بعون الملک الوھاب کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے- من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ  ( جامع ترمذی: 4-2318) مزید پڑھیں

کمپیوٹر پر گیم کھیلنا

سوال:کیا کمپیوٹرکے گیم کا کھیلنا جائز ہے جب کہ اس میں تصاویر اور میوزک نہ ہوں؟ بنت ناصر الجواب بعون الملک الوھاب کمپیوٹر گیم لہو و لعب میں داخل ہے اور وقت کے ضیاع کا باعث ہے۔ اس میں زیادہ انہماک سے بچناچاہیے- من حسن إسلام المرء ترکہ ما لا یعنیہ  ( جامع ترمذی: 4-2318) مزید پڑھیں

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

فتویٰ نمبر :503 سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہ انکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ مزید پڑھیں

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہانکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ اور جو کھلونے بڑے مزید پڑھیں