حمل کے دوران وقفے وقفے سے خون آنے کا حکم

سوال: حمل کے دوران اگر وقفے وقفےکے دنوں سے spotting ہو تو نماز ہو سکتی ہے؟اور spotting کے بعد نماز کے لئے غسل کرنا لازم ہے ؟برائے مہربانی رہنمائی کریں۔

الجواب باسم ملهم الصواب!
واضح رہے کہ حمل کے زمانہ میں حیض نہیں آتا ،لہٰذا وقفہ وقفہ سے خون آنا یہ حیض نہیں ہے،اس لیے اس میں نماز معاف بھی نہیں اور غسل کی ضرورت بھی نہیں، بلکہ نجاست دور کرکے وضو کے بعد تمام نمازیں وقت پر ادا کریں ۔

1۔(والناقص) عن أقلہ (والزائد) علی أکثرہ أو أکثرالنفاس أوعلی العادة وجاوز أکثرہما. (وما تراہ) صغیرة دون تسع علی المعتمد وآیسة علی ظاہر المذہب (حامل) ولو قبل خروج أکثر الولد (استحاضة.)
(رد المحتار علی الدر المختار : 285/1)

2۔ودم الحامل ليس بحيض، وإن كان ممتدا عندنا وقال الشافعي: هو حيض في حق ترك الصوم، والصلاة، وحرمة القربان لا في حق أقراء العدة۔
(ولنا) قول عائشة رضي الله عنها الحامل لا تحيض، ومثل هذا لا يعرف بالرأي فالظاهر أنها قالته سماعا من رسول الله – صلى الله عليه وسلم ولأن الحيض اسم للدم الخارج من الرحم، ودم الحامل لا يخرج من الرحم لأن الله تعالى أجرى العادة أن المرأة إذا حبلت ينسد فم الرحم، فلا يخرج منه شيء فلا يكون حيضا۔
( بدائع الصنائع: 42/1)

والله سبحانه وتعالى اعلم
16/3/1444
13/10/22

اپنا تبصرہ بھیجیں