حکومت کا یتیم کی مالی مدد کرنا

فتویٰ نمبر:4066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کا حادثہ میں انتقال ہوجائے تو سرکار کی طرف سے عدالت اس یتیم بچے کے اکاؤنٹ میں کچھ رقم ڈال دیتی ہے تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا اسلام ایک فلاحی ریاست کا تصور پیش کرتا ہے؛ جس میں غریب اور نادار جن مزید پڑھیں

صدقہ نقدی سے نکالنا افضل ہے یا کھانا کھلانا گوشت/بکرا وغیرہ ذبح کرنا

فتویٰ نمبر:1054 سوال:پیسوں سے صدقہ دینا افضل ہے یا گوشت سی یعنی بکرا ذبح کروا نا یا کھانا کھلانا افضل ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب صدقہ خیرات میں شریعت کی طرف سے کسی چیز کی تخصیص نہیں ہے، آدمی حسب سہولت جو چیز بھی چاہے اللہ کے راستہ میں صدقہ خیرات کرسکتا ہے.تاہم عام حالات مزید پڑھیں

قربانی کے لیے جمع کی گئی رقم سے اپنے غریب بھائی کی مدد کرنا

فتوی نمبر:786 موضوع:کتاب الاضحیہ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص نے قربانی کرنے کی نیت سے پیسے جمع کیے تو کیا وہ شخص وہ پیسے اپنے بھاٸی کو بطور ہدیہ دے سکتا ہے کیونکہ اسکا بھاٸی بہت غریب ہے اور اسے اشد ضرورت ہے پیسوں کی۔جبکہ اس شخص پہ قربانی واجب ہے مگر اس کے مزید پڑھیں

بریلوی کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: ہم لو گ پارک میں ہیں قریب ہی بریلوی کی مسجدکیا ان کی  مسجد  میں نماز جماعت  سے پڑھنا افضل ہے  یاپارک  میں اپنی جماعت  کرکے پڑھنا افضل ہے ؟ فتویٰ نمبر:112 جواب: ایسی مجبوری کی صورت  میں بریلوی  کی مسجد میں نماز جماعت  سے پڑھنا افضل  ہے تاکہ  جماعت  کے چھوڑنے  کا گناہ مزید پڑھیں

قربانی کے متعلق غلط فہمیاں

٭     مشہور ہے کہ ولدالزنا کا ذبیحہ درست نہیں۔ یہ خیال محض لغو اور باطل ہے۔ ٭     بعض عوام یہ سمجھتے ہیں کہ بکراعید کے روز قربانی کرنے تک روزہ سے رہنا چاہیے  اور قربانی کے گوشت سے افطاری کرنی چاہیے ۔ یہ بھی بے اصل خیال ہے یہ ضرور ہے کہ اپنی قربانی کے مزید پڑھیں