فدیہ کی رقم کس مد میں دی جائے

سوال: فدیہ کی رقم سے کیا قرآن مجید خرید کر دے سکتے ہیں ؟ ہم نے سنا تھا کہ فدیہ کی رقم سے صرف کھانا ہی کھلا سکتے ہیں ،تو کیا فدیہ کی رقم سے گلدستۂ قرآن خرید کر کسی کو مالک بناکر دے سکتے ہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فدیہ مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں

تعلیمی اخراجات کےلیے زکوٰۃ دینےکاحکم

السلام علیکم ،یہ مسئلہ پوچھنا تھا میری بہن صاحب نصاب ہے، لیکن ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں، ان کے شوہر کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی جس کی وجہ سے وہ ذیادہ کام بھی نہیں کرسکتے، ان کے بڑے بیٹے کے تعلیمی اخراجات بہت ذیادہ ہیں، C. Aکر رہا ہے ،ابھی اس کو آرٹیکل شپ مزید پڑھیں

 حکومت کا یتیم کی مالی مدد کرنا

فتویٰ نمبر:4066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کا حادثہ میں انتقال ہوجائے تو سرکار کی طرف سے عدالت اس یتیم بچے کے اکاؤنٹ میں کچھ رقم ڈال دیتی ہے تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا اسلام ایک فلاحی ریاست کا تصور پیش کرتا ہے؛ جس میں غریب اور نادار جن مزید پڑھیں

اسکول کالجوں میں غیرحاضری پرمالی جرمانہ کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:153 ١۔ سکول کالجوں میں غیر حاضریوں پر مالی جرمانہ (روپوں کی شکل میں )لیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے ۔ ٢۔ اگر اس جرمانے سے انعامات خرید کر ان میں سے جو امتحانات میں کامیاب ہوتے ہوں تو ان کو دیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٣۔ مزید پڑھیں

روڈ ایکسیڈنٹ میں جانی و مالی نقصان کی تلافی کیسے ہو؟

شریعہ کنسلٹنگ سروسز : دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امو روڈ ایکسیڈنٹ میں جانی و مالی نقصان کی تلافی کیسے ہو؟  سوال:  ایک شخص نے کسی مکینک کے پاس گاڑی کھڑی کی تو اس دکان کا ایک لڑکا جو گاڑی کی صفائی کرنے والا تھا، صفائی کے بعد گاڑی کو روڈ پر لے آیا مزید پڑھیں

مالی جرمانہ نافذ کرنا

فتویٰ نمبر:450 تعزیر مالی سوال: تعزیر مالی یعنی جرمانے کا کیا حکم ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ اور اگر ناجائز ہے تو امام مالکؒ اور امام ابو یوسفؒ کے مسلک پر فتوی دینا کیسا ہے؟ نیز جو علماء کرام تعزیر مالی کے جواز کے قائل ہیں ان کے دلائل مزید پڑھیں

درود ناریہ

درود ناریہ ایک ایسا مبارک درود شریف ہے جو ہمارے اکابرین کا مستند اور مجرب وظیفہ رہاہے. بڑے بڑے بزرگوں نے اسے اپنی کتابوں میں بہت اہمیت اور اھتمام کے ساتھ ذکر کیا ہے. تمام جائز حاجات کے حصول کیلئے ھرقسم کی پریشانیوں کےخاتمہ کیلئے اسی طرح رشتوں کی بندش کاروباری بندش جسمانی امراض روحانی مزید پڑھیں