دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں
زمرہ: انشورنس
تجاویز بابت میڈیکل انشورنس اور اس کی چند شکلیں
(۱) میڈیکل انشورنس پالیسی ہولڈر اور انشورنس کرنے والے ادارے کے درمیان ایسا معاہدہ ہے جس میں وہ ادارہ پالیسی ہولڈر سے یکمشت یا قسط وار متعینہ رقم وصول کر کے محدود مدت کے اندر اندر پالیسی ہولڈر کے کلی یا جزئی علاج یا اس کے اخراجات کی ذمہ داری قبول کرتا ہے ،اور اگر مزید پڑھیں
تکافل کی شرعی حیثیت
فتویٰ نمبر:464 سوال:تکافل کے بارے میں جانناہے کہ یہ کیا ہے اسکا طریقہ کار کیاہے کن کن بنکوں میں ہوتا ہے ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً تکافل مروّجہ غیر اسلامی انشورنس کا ایک ایسا جائز متبادل نظام ہےجس کی بنیاد وقف پر رکھی گئی ہے،جہاں ایک وقف فنڈ بنایا جاتا ہے جس میں شرکاء ِ تکافل روپیہ وقف کرتے ہیں مزید پڑھیں
انشورنس کیاہے
فتویٰ نمبر:527 سوال: مجھے انشورنس کے بارے میں معلومات درکار ہیں ؟ جواب:لائف انشورنس کی پالیسی خریدناجوئے اور سود پر مشتمل ہونے کی بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔ واللہ أعلم 1- جو رقم بالاقساط ادا کی جاتی هے انشورنس کمپنی کے ذمه قرض ہے اور اس پر جو زائد رقم ملتیہے جس کو منافع سے مزید پڑھیں
کی رقم کس صورت میں جائز ہے G.P found,Granduaty fund اور Insurance
فتویٰ نمبر:550 سوال : میرے والد صاحب NESPAK PVT.LTD میں ملازم تھے ان کا انتقال کے بعد درج بالا ادارہ سے G.P found,Granduaty fund اور Insurance کی رقم ہمیں ملنے والی ہے ۔ادارہ اپنے ہر ملازم کو خود insurance کرتا ہے ۔ insurance کے بارے میں ادارے کا کہنا ہے یہ سودی رقم نہیں ہے مزید پڑھیں