LIC (لائف انشورنش ) کا حکم۔

سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

 انشورنس کی رقم کا استعمال

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں

 انشورنس اور تکافل میں فرق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ(1) مجھے انشورنس کے بارے میں تفصیل چاہیے جس میں سود ہوتا ہے اور تکافل کے بارے میں بھی کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے۔ یہ کیسے جائز ہے؟ اور (2) گاڑیوں کی یا مزید پڑھیں

ڈی ایس پی فنڈ کا حکم

سوال:ڈی ایس پی فنڈ: پاکستان نیوی کے ملازمین کی تنخواہ سے ہر مہینے کچھ رقم DSP فنڈ کے نام سے کٹتی ہے، اس کٹوتی پر ملازمین کا کوئی اختیار نہیں کوئی چاہے یا نہ چاہے یہ رقم ہر صورت میں کٹتی ہے اور اس رقم پر سالانہ مختلف تناسب سے منافع یا سود لگتا ہے مزید پڑھیں

صحت کارڈ استعمال کرنے کا حکم

بعدا زسلام گزارش  عرض یہ ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں دارالافتاء کے قابل مفتیان کرام سے رہنمائی درکار ہے برائے کرم رہنمائی گرمادیں ۔  سوال: موجودہ حکومت   کی طرف سے ہیلتھ کارڈ کا اجراء ملک بھر میں ہورہاہے جس کے ذریعے  لوگوں کا مفت علاج  کیاجارہاہے جس میں پرائیوٹ  ہسپتال  کے ذریعے مزید پڑھیں

 میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہو تو اس کا حکم

فتویٰ نمبر:3061 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! یہاں دبئی میں حکومت کی طرف سے پابندی ہے کہ سب لوگ ہیلتھ انشورنس کروائیں۔ اکثر کمپنی والے اپنے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو انشورنس فری دیتے ہیں۔ یعنی ملازم کی کمپنی انشورنس کمپنی کو پے کرتی ہے۔ کیا اس طرح انشورنس سے علاج کرانا جائز ہے؟ مزید پڑھیں

 ای ایف یو لائف انشورینس (efu life insurance) کے دفتر میں ملازمت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:3052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ای ایف یو لائف انشورینس (efu life insurance) کی آفس میں جاب کرنا کیسا ہے؟ کیا اس میں بھی سود ہوتا ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا مروجہ انشورنس کمپنی کی ملازمت ایسی ہی حرام ہے جیسے مروجہ بینک کی ملازمت حرام ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل مزید پڑھیں

انشورنس کے پیسے کا حکم

فتویٰ نمبر:3021 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! میرےشوہر نے پالسی لی ہوئی تھی ۲۰ سال پہلے اب وہ پوری ہو گئی ہے۔ کیا اس کا پیسہ استعمال کر سکتے ہیں؟ تنقیح : مروجہ انشورنس یا تکافل کمپنی میں جواب: جی، اسٹیٹ لائف میں و السلام:  الجواب حامدا و مصليا مذکورہ انشورنس میں مدت پوری مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں