مرحومین اور زندہ لوگوں کے ایصال ثواب کے لیے الگ الگ قرآن پاک پڑھنا

سوال: اسلام علیکم! اگر اپنی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید پڑھنا ہو تو الگ سے قرآن کریم شروع کرنا ہوگا یا جو میں پہلے سے پڑھ رہی تھی اسی کو جاری رکھوں؟ اسی طرح قرآنی سورتوں کے متعلق بھی بتا دیجیے اگر قرآنی سورتیں بھی ایصال ثواب کے لیے پڑھنی ہوں مزید پڑھیں

 میت کی تدفین سے پہلے سورہ بقرہ پڑھنے کا ثبوت

سوال ۔میت کو غسل دینے کے بعد اس کے سرہانے مکمل سورہ بقرہ پڑھنے کا شریعت میں کوئی ثبوت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غسل دینے کے بعد مطلقا قرآن کریم پڑھ کر میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں، تدفین سے پہلے صرف سورۃ البقرۃ کی تخصیص کی شرعا کوئی ثبوت نہیں۔ ہاں البتہ مزید پڑھیں

کیامیت کوایصال ثواب کا فائدہ پہنچتا ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۲﴾ سوال :-   میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں .کیااس کا فائدہ مردے کو پہنچتا ہے ؟ سائل : محمد حسن  رہائش:کیماڑی جواب :- میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں اور اس سے مردے کو فائدہ پہنچتا ہے ۔ حدیث مبارک کا مفہوم ہے کہ  والدین کے ساتھ حسن مزید پڑھیں

ایصال ثواب

فتویٰ نمبر:3092 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! مردے کے ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید کے علاوہ کوئی خاص ایسی دعا ہے کیا جو ان کے لیے ہر وقت پڑھ سکیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کو ہر نیکی کا ثواب پہنچایا جاسکتا ہے اس کے لیے کوئی خاص دعا مزید پڑھیں

چھوٹے بچوں کوایصال ثواب کرنا 

فتوی نمبر:924 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! جب کوئی وفات پا جائے تو اس کے مرنے کے بعد کچھ پڑھ کر اس کو بخشا جاتا ہے جیسے قرآن ،کلمہ، صدقہ وغیرہ ،جب کوئی چھوٹا بچہ ایک سال تک کا فوت ہوجائے تو کیا اس کے لیے بھی پڑھنا چاہیے اس کو تو ہمارے پڑھنے کی ضرورت مزید پڑھیں