سنتوں کے احکام 1- فجر کے فرض سے پہلے دو رکعت نماز” سنت” ہے۔ حدیث میں اس کی بڑی تاکید آئی ہے، کبھی اس کو نہ چھوڑے،اگر کسی دن دیر ہوگئی اور نماز کا بالکل آخری وقت ہوگیا تو مجبوری کے وقت دو رکعت فرض پڑھ لے، لیکن جب سورج نکل آئے اور اونچا ہوجائے مزید پڑھیں
زمرہ: nawafil
ایصال ثواب
فتویٰ نمبر:3092 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! مردے کے ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید کے علاوہ کوئی خاص ایسی دعا ہے کیا جو ان کے لیے ہر وقت پڑھ سکیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کو ہر نیکی کا ثواب پہنچایا جاسکتا ہے اس کے لیے کوئی خاص دعا مزید پڑھیں
مسافر کے لیے سنن اور نوافل پڑھنا
کیا مسافر کے لیے قصر نماز کے ساتھ سنت، نوافل اور وتر وغیرہ پڑھنا لازم ہیں؟ مثال کے طور پر اگر عشاء کے وقت مسافر کو قصر نماز پڑھنی ہو تو کیا لازمی ہے سنت وتر نوافل پڑھنا؟ فتویٰ نمبر:296 اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا مسافر کے لیے وتر کی نماز معاف نہیں اور فجر کی سنتوں کا مزید پڑھیں
آداب رمضان
قرآن کریم میں رمضان المبارک کو” ماہ قرآن” کہاگیا ہے حضور ﷺ نےا س ماہ کو “عظیم ” “مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اورا سے “صبر” ” غم خواری ” اور “مومن کے رزق ” کا مہینہ قرار دیا ہے۔احادیث کے مطابق ” ماہ رمضان” کو سال کے بقیہ گیارہ مہینوں مزید پڑھیں
آداب شعبان
حضور ختم الرسل ﷺ نے شعبان کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے، شعبان کے لیے برکت کی دعا فرمائی ہے اور اس ماہ کثرت سے روزے رکھے ہیں ۔ ماہ شعبان سے متعلق احادیث کے مجموعے سے شعبان کے یہ آداب نمایاں طور پر واضح ہوتے ہیں : 1۔ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کا خصوصی مزید پڑھیں