حالت حیض میں آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

سوال: یاحی یا قیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 70 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بعد نماز عشاء 41 دن پڑھتے وقت اپنی تمام پریشانیوں کا تصور کریں۔ کیا یہ حالت حیض میں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حالت حیض میں قرآن مزید پڑھیں

مدرسہ کے طالب علم کورس کی کون سی کتابیں سب سے اوپر رکھیں کون سی نیچے ؟

مدرسہ کے طالب علم کورس کی کون سی کتابیں سب سے اوپر رکھیں کون سی نیچے ؟ جواب: ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ کتابوں کے رکھنے میں ترتیب کا لحاظ رکھا جائے،جس کی صورت یہ ہوگی کہ سب سے اوپر قرآن کریم، اس کے نیچےمتون حدیث، اس نیچے تفاسیر، پھر شروحات حدیث ،اس کے مزید پڑھیں

 لیٹ کر قرآن کریم پڑھنا

فتویٰ نمبر:4037 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا بیماری میں لیٹ کر قرآن کریم پڑھنا درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرآن کریم کے آداب میں سے ہے کہ قبلہ رو ہوکر کسی اونچی جگہ بیٹھ کر پڑھا جاۓ ، البتہ اگر بیماری کی وجہ سے بیٹھ کر پڑھنا ممکن نہ ہو تو لیٹ کر بھی مزید پڑھیں

ایصال ثواب

فتویٰ نمبر:3092 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! مردے کے ایصال ثواب کے لیے قرآن مجید کے علاوہ کوئی خاص ایسی دعا ہے کیا جو ان کے لیے ہر وقت پڑھ سکیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا میت کو ہر نیکی کا ثواب پہنچایا جاسکتا ہے اس کے لیے کوئی خاص دعا مزید پڑھیں