انٹرنیٹ(سائبرمیڈیا) کی ایجاد

الحاد ( تیسری قسط ) لیکن پھرنوے کی دہائی میں انٹرنیٹ ایجاد ہوا۔انٹرنیٹ وہ غیر معمولی ایجاد ہے جس سے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز ہوا۔ اسے اصطلاحاً سائبر میڈیا کہا جاتا ہے۔ سائبر میڈیا کے فائدے اور نقصانات: انٹرنیٹ کے کچھ فائدے ہیں: اول: اس نےزندگی کو تیز اور آسان کردیا مزید پڑھیں