گانے والی سواری میں سفر

 الجواب حامداومصلیاً ۱۔صورت مذکورہ میں اولاً تو آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی سواری مل جائے جو گانے فلموں سے خالی ہو البتہ  اگر نہ مل سکے تو آپ کو مذکورہ بسوں اور ویگنوں میں سفر کرنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ آپ حتی الامکان ان چیزوں کو سننے اور دیکھنے سےپرہیز کریں ۔ جہاں مزید پڑھیں

 سی ڈی کا ناجائز استعمال کرنے والے کی دعوت قبول کرنا۔

فتویٰ نمبر:4098 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگرکسی شخص کا کاروبار صرف فلمی ویڈیو سی ڈیز اور گانے کی سی ڈیز وغیرہ کاہو، کوئی اور ذریعہ معاش نہ ہو تو ایسے شخص کی کسی دعوت کا قبول کرنا اور اس میں شرکت کرنا جائز ھے۔ برائے مزید پڑھیں

کیا ریڈیو فراہم کرنا گناہ ہے؟

فتویٰ نمبر:2095 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  اگر کوئی  شخص کسی بچے کے لیے ریڈیو اس نیت سے لائے کہ وہ میچ کی کامنٹری اور نعت وغیرہ سنے گا پھر کچھ عرصہ کے بعد اس کا انتقال ہوجاتا ہے اب کچھ عرصہ سے اسی ریڈیو پر کوئی گانے سنتا ہے تو آیا اس لانے مزید پڑھیں

موبائل فون ہدیہ(گفٹ) کرنا

سوال: السلام علیکم! اگر ہم کسی کو مو با ئل گفٹ کریں اور وہ اس میں فلم وغیرہ دیکھیں تو کیا اس کا گناہ ہمیں بھی ہوگا؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ! موبائل ایک آلہ  ہے جس کا استعمال فی نفسہ مباح اور جائزہے،لہٰذا مبائل کا کسی کو مزید پڑھیں

موبائل رنگ ٹون میں مقدس کلمات لگانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:45  فقہی  عبارات  میں  غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے  کہ قرآنی آیات،ذکر وتسبیح ، درودشریف وغیرہ  کے کلمات اورا یسی نظمیں یا نعتیں  جو ذکر اللہ پر مشتمل ہوں اورا ن سے  مقصود ذکر اللہ ہو۔مثلا اسماء حسنیٰ پر مشتمل  نظم وغیرہ  ایسی  تمام چیزوں  کو ذکر کے علاوہ  کسی اور مزید پڑھیں