قرآن کی تعریف

 کلام اللہ المعجز المنزل  علی خاتم الانبیاء والمرسلین  بواسطۃ الامین  جبرئیل  علیہ السلام  المکتوب  فی المصاحف المنقول  الینا بالتواتر المتعبد بتلاوتہ  المبدوء بسورۃ الفاتحۃا لمختم  بسورہ الناس  قرآن  اللہ کا کلام  ہے جو معجزہ ہے  خاتم الانبیاء  الرسل  حضرت محمد ﷺ پر جبرئیل امین کے  واسطے نازل  ہوا ہے مصاحف میں اس کے حروف  لکھے مزید پڑھیں

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت نہیں بلکہ تعظیم قرآن ہونے کی وجہ سے جائز ہے بلکہ ثابت بھی ہے. ما حكم قول “صدق الله العظيم” بعد الانتهاء من قراءة القرآن، حيث إن بعض الناس يقول إنها بدعة؟ الجواب حامداومصلیاً: الحمد لله والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله يجوز للقارئ أن يقول بعد مزید پڑھیں

عبقری کا ایک تجزیہ

عموماً یہ تاثر پایاجاتاہے کہ مولوی لوگ اپنے تعصب اور تنگ نظری کی دیرینہ عادت سے مجبور ہوکردوسروں کی تنقیص کرتے رہتے ہیں اس لیے ان کی تنقید کی اہمیت نہیں۔درحقیقت اس تاثر اور خیال کے پیچھے کسی حد تک وہ ‘مبینہ’بیانیہ ہے جو اس وقت پورے عالم میں رائج ہے کہ ہر شر کی مزید پڑھیں

میت کے قریب تلاوت

کیا میت کے پاس بیٹھ کر قرآن کریم پڑھنا جائز ہے جب کہ نعش گھر پہ ہی ہو ؟         اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا میت کو غسل دینے کے بعد قریب بیٹھ کر قرآن پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میت کو غسل نہ دیا ہو تو اس صورت میں دوسرے کمرے میں یا فاصلے پر بیٹھ مزید پڑھیں

مولوی کے بغیر

ایک دوست نے فرمایا یہ کہ اگر مولوی درمیان سے ہٹ جاوے تو خالق و مخلوق میں تعلق قائم ہو جائے ۔ یہ سن کر میرے دماغ میں سوچ کے کئی در وا ہوگئے  کیسی ہوگی دنیا مولوی کے بغیر  میں تصور کرتا ہوں کہ جب کل کی صبح سو کر اٹھوں تو دنیا مولوی مزید پڑھیں

عربی بریل قرآن کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نابینا ہوں اور قرآن مجید کی تلاوت بریل عربی سے کرتا ہوں جس کی تفصیل یہ ہے کہ اس بریل قرآن مجید کے حروف میں سے ہر ایک حرف کے لیے ابھرے ہوئے نقطے ہوتے ہیںجن کو قوت لامسہ کے مزید پڑھیں

واقعہ ایک صحابی کا

جُلیبیب رضی اللہ عنہ ایک انصاری صحابی تھے۔ نہ مالدار تھے نہ کسی معروف خاندان سے تعلق تھا۔ صاحب منصب بھی نہ تھے۔ رشتہ داروں کی تعداد بھی زیادہ نہ تھی۔ رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے سرشار تھے۔ بھوک کی حالت میں پھٹے پرانے کپڑے مزید پڑھیں