تعارف سورۃ السجدۃ 

اس سورت کا مرکزی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد ،یعنی توحید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور آخرت کا اثبات ہے، نیز جو کفار عرب ان عقائد کی مخالفت کرتے تھے ،اس سورت میں ان کے اعتراضات کا جواب دیاگیا ہے، اوران کا انجام بھیبتایاگیا ہے* چونکہ اس سورت کی آیت نمبر:۱۵ ،سجدے مزید پڑھیں

ایک وضو کے بعد عبادت کے بغیر دوسرا وضو کرنا کیسا ہے

 سوال:  ایک وضو کے بعد  عبادت  کے بغیر  دوسرا وضو کرنا  کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:61  جواب ؛ جب ایک دفعہ  وضو کرلیا اور ابھی  وہ ٹوٹا نہیں  تو جب تک   اس وضو سے کوئی  ایسی عبادت  نہ کرے  جو وضو کے بغیر  درست  بس اس وقت  تک دوسرا  وضو کرنا مکروہ ہے ۔  ( مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التوبۃ

یہ بھی مدنی سورت ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے آخری دور میں نازل ہوئی ہے اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے.غالباً اسی لئے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ مزید پڑھیں

سورہ اسراء (بنی اسرائیل) کی فضیلت

سُورة الإسراء کی فضیلت حضرت عائشه رضي الله عنها فرماتی ہیں کہ نبي صلى الله عليه وسلم ( سورة ) الزمر اور ( سورة ) بني إسرائيل ( یعنی سورة الإسراء ) کی تلاوت سے پہلے نہیں سوتے تهے ( . جامع الترمذي كتاب الدعوات إسناده متصل ورجاله ثقات) حضرت عرباض بن ساريه رضي الله مزید پڑھیں

سُورت الواقعه کی فضیلت 

١.. رسول الله صلی الله علیہ وسلم کو بوڑھا کردیا  حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو بكر رضي الله عنه نے عرض کیا کہ يا رسول الله آپ بوڑهے ہوگئے ہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے سورۃ ھود ، اور الواقعۃ اور المرسلات مزید پڑھیں

سُورة ق کی فضیلت

١.. ہر جمعہ ممبر پر ام ہشام بنت حارثہ بن النعمان رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے بہت قریب میرا مکان تھا، دو سال کے قریب ہمارا اور رسول صلی الله علیہ وسلم کا تنور (جس میں روٹی پکتی تھی) ایک ہی تھا، مجھے سورہ ق پوری اسی مزید پڑھیں

سورة يٰسں کے فضائل

١.. قرآن کا دل اور دس بار قرآن پڑھنے کا اجر  حضرت انس رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : ہرچیز کے لیے دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل ( سورت ) یٰس ہے ، اور جس شخص نے ( سورت ) یٰس مزید پڑھیں

سورۃ الکہف کے فضائل

١.. سورة الكہف کی تلاوت کے وقت سکینہ کا نزول  حضرت البراء بن عازب رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ ایک شخص سـورة الكہف پڑھ رہا تها ، اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گهوڑا بندها ہوا تها ، پس اس شخص کو بادل نے ڈهانپ دیا پس وه اس کے مزید پڑھیں