ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں مزید پڑھیں

کرائے میں سالانہ اضافے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کوئ شخص اپنی کچھ دکانیں کراۓ پر دے اور کرایہ دار کے ساتھ ایگریمنٹ ہو کہ ہر سال کراۓ میں %10اضافہ ہوگا تو کیا اس میں کوئی حرج ہے؟جواب عنایت فرمادیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ شرعی اعتبار سے اجارے جیسے معاملات مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

استخارہ کاحکم

فتویٰ نمبر:1016 سوال:اگرآپ.نےاستخارہ کیااوراس میں کام کےکرنےکاآیالیکن.آپ کادل نہ ماناپھربھی اسکےبرخلاف کام کرلیاجائےاوراسکےبعداس کیے گئے کام میں مسئلےآنےشروع ہوگئےتووہ.مسئلےکب تک چلیں گے؟انسان کواستخارےپر عمل نہ کرنےکی سزاکب تک ملےگی..اوراب کیا کرنا چاہیے؟ سائلہ:زاہدہ     الجواب بعون الملک الوہاب  استخار ے کے معنی ہیں: خیر طلب کرنا، یعنی: اپنے معاملے میں اللہ سےخیراور بھلائی کی دعا مزید پڑھیں

واقعہ ایک صحابی کا

جُلیبیب رضی اللہ عنہ ایک انصاری صحابی تھے۔ نہ مالدار تھے نہ کسی معروف خاندان سے تعلق تھا۔ صاحب منصب بھی نہ تھے۔ رشتہ داروں کی تعداد بھی زیادہ نہ تھی۔ رنگ بھی سانولا تھا۔ لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے سرشار تھے۔ بھوک کی حالت میں پھٹے پرانے کپڑے مزید پڑھیں