سورۃ الانفال میں فتح ونصرت کے خدائی قوانین کا ذکر

فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں

طلاق کےبعد بچوں سے ملنے سے روکنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرایہ سوال ہے کہ مجھے اپنی بیٹی سے ملنا ہے۔ جب وہ ساڑھے چار سال کی تھی تب وہ مجھ سے بچھڑ گئی تھی اس کے ددھیال والوں اور میرے سابقہ شوہر نے اسے مجھ سے چھین لیا تھا۔جب بچی چھوٹی تھی توانہوں نے مجھے ملنا نہیں دیا میرے گھر والوں مزید پڑھیں

بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟؟ اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔۔۔۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں مزید پڑھیں

فرض زکوۃ اور واجب قربانی کے بارے میں حکم

سوال:ایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اور قربانی بھی واجب ہے اس کے پاس رقم اتنی ہے کہ وہ ان دونوں میں سے ایک ہی ادا کر سکتا ہے تو اسے کیا کرنا ہو گا ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے جب کسی آدمی پر زکوۃ فرض اور قربانی واجب ہوجائے تو یہ ادا مزید پڑھیں

بیوی کا مہر کی رقم شوہر کو کاروبار کے لیے دینا

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون نے اپنے شوہر کو کاروبار میں لگانے کے لیے اپنی مہر کی رقم دے۔تو اب اس میں کیا عورت ہر ماہ نفقہ الگ اور نفع کا الگ مطالبہ کرسکتی ہے؟؟؟اگر وہ الگ الگ مطالبہ کرتی ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ تنقیح : مہر کی رقم مزید پڑھیں

حرام کی کمائی والے کی امداد قبول کرنا

فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ زید ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کی دولت حرام کی کمائی ہے،یعنی ہیروین وغیرہ سے کمایا ہے۔اب وہ غریبوں کی خوب مدد کرتا ہے۔اب کیایہ امداد جو وہ لوگوں کی پیسے راشن وغیرہ سے کرتا ہے ان لوگوں کے لیے یہ لینا جائز ہے؟جبکہ مزید پڑھیں

دولت ایک فتنہ

’فتنہ‘‘ کا معنی ہے: ’’آزمائش۔‘‘ آدمی کو جس چیز کے ذریعے آزمایا جاتا ہے، اس میں نفع اور ضرر دونوں پہلو پائے جاتے ہیں۔ مال و دولت بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ اللہ تعالی نے اسے ’’فتنہ‘‘کہا ہے۔ دولت کے بے شمار فوائد ہیں۔ بعض وجوہ سے اس کو کمانا اور حاصل کرنا لازمی مزید پڑھیں