صبح کے وقت حدیثیں سنانا

سوال: صبح کے وقت قرآن کریم کی تلاوت کا کیا حکم ہے اور ذکر اللہ کا بھی لیکن ہمارے امام صاحب اردو کی حدیث کی کتابیں سناتے ہیں یہ درست ہے یا نہیں ؟ الجواب حامداًومصلیاً حدیثیں مستند ہوں تو چونکہ یہ دین سیکھنے کی ایک صورت ہے اس لئے اس میں کوئی حرج نہیں مزید پڑھیں

تکبیر اولی پانے سے کیا مراد ہے

سوال:حدیث پاک میں آتاہے کہ چالیس دن تکبیر ِاولیٰ کی پابندی پر دو پروانے ملتے ہیں ۔تکبیرِاولیٰ پانے سےکیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:327 الجواب حامداًومصلیاً تکبیرِاولیٰ کی فضیلت کب تک رہتی ہےاس بابت محدثین  اورفقہاءکااختلاف رائےہے۔ایک رائے یہ ہے کہ جوشخص امام کی تکبیرِتحریمہ کے وقت موجودہو اوراسکےساتھ ہی تکبیرِتحریمہ کہےوہ تکبیرِاولیٰ پانےوالاہوگا۔دوسراقول یہ ہےکہ مزید پڑھیں

شوہر اگر مذاق میں بیوی کو طلاق لکھ دے تو طلاق واقع ہوجاتی ہے ایام ِ فراغت میں تلاوت کرنے کے بعد اگر دوبارہ عذرِ شرعی پیش آجائے

فتویٰ نمبر:754 سوال:السلام علیکم ! استاد ِ محترم چند مسائل دریافت کرنے ہیں برائے مہربانی اگر تکلیف نہ ہو تو مختصر تحریری جواب عنایت فرمادیں . ۱  عورت اگر اپنے شوہر سے جان بوجھ کر مذاق کرتے ہوئے اپنے لئے طلاق لکھوالے عورت کی نیت طلاق لینے کی ہے جبکہ شوہر مذاق میں لکھ رہا ہے مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں ہنسنے پر وضو کا حکم

سوال:  سجدہ  تلاوت میں  کسی کی زور سے  ہنسی  نکل گئی  تو اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔  جیسا کہ ” بہشتی زیور  ” میں ہے :  ” نماز جنازہ میں ہنسے  یا سجدہ  تلاوت  میں ہنسی  آئے  تو وضو نہیں  ٹوٹے گا  ہاں سجدہ  اور نماز جاتی  رہیگی  ۔”  ( بہشتی زیور  ” حصہ مزید پڑھیں

کیا سورۃ الفاتحہ قرآن میں داخل ہے

سوال: بعض حضرات  یہ کہتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ  بقیہ قرآن سے الگ ہے ۔ کہ  قرآن شریف میں  ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الآیۃ) اس وجہ سے  فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے  ۔ اور جو آیت  ہے کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اس کا فاتحہ  پر مزید پڑھیں

علماء کرام کے ویڈیو بیانات دیکھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:590 سوال: کیا کمپیوٹر پر علمائے  کرام  کے  ویڈیو  بیانات  اور قراء کی  ویڈیو تلاوت  سننا اور دیکھنا  جائز ہے  یا ناجائز  ؟ اگر ناجائز  ہے تو کیا مطلق  ناجائز ہے ؟  جواب :ویڈیو سی ڈی   میں محفوظ  چیز تصویر ہے یا نہیں اس میں علماء کا اختلاف ہے  ۔ ہماری رائے میں یہ مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القیامۃ

اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں