فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

لڑکوں کا بالوں کا رنگ (ring)استعمال کرنا ۔

سوال :آج کل لڑکے بال لمبے رکھتے ہیں پھر انہیں سنبھالنے کے لئے بالوں کا رنگ (ring) لگاتے ہیں ۔کیا اسے لگانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب لڑکوں کا فی نفسہ اپنے بال کندھوں تک بڑھانا جائز ہے ،البتہ بالوں کو سنبھالنے کے لیے رنگ کا استعمال کرنے میں چونکہ عورتوں کے ساتھ مزید پڑھیں

میت کے قریب تلاوت

کیا میت کے پاس بیٹھ کر قرآن کریم پڑھنا جائز ہے جب کہ نعش گھر پہ ہی ہو ؟         اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا میت کو غسل دینے کے بعد قریب بیٹھ کر قرآن پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میت کو غسل نہ دیا ہو تو اس صورت میں دوسرے کمرے میں یا فاصلے پر بیٹھ مزید پڑھیں

جنگل / آبادی میں پانی ختم ہوگیا تو تیمم کس صورت میں جائز ہوگا

فتویٰ نمبر:771 سوال:  جنگل  یا آبادی  میں پانی ختم  ہوگیا ہو تو تیمم  کرنا کب  جائز ہوگا  ؟ 1)کیا تلاش کئے بغیر تیمم  جائز ہوگا ؟ 2)یا ایک میل تک  جاکر تلاش کرنا ضروری  ہوگا؟ 3)یا تین  سو میٹر  تلاش  کرنا  ضروری  ہوگا؟  جواب:  اگر کوئی  جنگل  میں ہے اور غالب  گمان  ہے کہ  پانی مزید پڑھیں