سورۃ البقرۃ کی وجہ تسمیہ

وجہ تسمیہ: اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لیے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔

قرآن کریم کی قسمیں گلدستہ قرآن ( چھٹا سبق )

قرآن کریم کی قسمیں قرآن کریم میں متعدد چیزوں کی قسمیں کھائی گئی ہیں۔مخلوق کے لیے جائز نہیں کہ وہ غیر اللہ کی قسم کھائے لیکن وہ ذات جو خالق ومالک ہے اس کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنی قسم کھائے یا کسی اور کی۔قرآن کریم میں کہیں نبی کریم ﷺکی قسم کھائی گئی مزید پڑھیں

درود شریف پڑھنے کی منت ماننا

سوال: کسی نے اس طرح کہا کہ میرے بچے روز عربی زبان اچھی طرح سمجھ جائیں تو میں 41 مرتبہ درودشریف روز شکرانے کے طور پر پڑھوں گی؛ لیکن اب روز پڑھنا بھول جاتی ہیں اور کبھی تو 15،15 دن بھی بھول جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کوئی اور حل ہے یا پھر روز کے مزید پڑھیں

آیات کا ترجمہ لکھنا

سوال: میرے بیٹے کے اسکول کے اسائنمنٹ میں مختلف قرآنی آیات کا صرف ترجمہ لکھنا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ مکمل قرآن کریم کا عربی کلمات میں آیات لکھے بغیر کسی اور زبان میں محض ترجمہ لکھنا جائز نہیں ہے۔ البتہ ایک دو آیات کا الگ سے، عربی مزید پڑھیں

نام کے معنٰی

سوال:حیاء فاطمہ کا عربی میں مطلب بتادیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب الحیاء: شرم و حیاء، وقار سنجیدگی۔ (القاموس الوحید ص 566) فاطمہ: نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے ۔ (مصباح اللغات ص:639) فقط واللّٰہ تعالیٰ اعلم 8صفر :1444ھ 6ستمبر :2022ء

ذونائشہ نام رکھنا

ذونائشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ جواب: نام رکھنے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ بامعنیٰ نام ہو،نیز غیر مسلموں کے نام کے مشابہ نہ ہو ،بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام ، صحابہ ،صحابیات کے نام پر نام رکھنا چاہیے تاکہ بامعنیٰ ہونے کے ساتھ بابرکت مزید پڑھیں

عالِم اور مفتی میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۹﴾ سوال:-  عالِم اور مفتی میں کیا فرق ہے؟ بنت عبد اللہ اسلام آباد جواب:-     ہمارے عرف میں جس نے درس نظامی مکمل پڑھا ہو وہ عالم کہلاتا ہے اور درس نظامی مکمل کرنے اور عالم بننے کے بعد اگر کسی ماہر مفتی کی نگرانی میں ایک عرصے تک مزید پڑھیں

لفظ مولی کی تحقیق

فتویٰ نمبر:5010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مولانا عربی لفظ ہے؟ کیا درود شریف میں اس کا استعمال درست ہے؟اور چونکہ یہ لفظ شیعہ حضرات استعمال کرتے ہیں تو کیا ہمارے لیے اس کا استعمال درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا “مولی” عربی لفظ ہے اور قرآن و حدیث میں یہ لفظ متعدد بار آیا مزید پڑھیں

کیاقرآن مجیدکاترجمہ پڑھ کرایصال ثواب کرسکتےہیں

فتویٰ نمبر:1088 مجھے یہ مسئلہ بتادیں کہ اگر ہم صرف قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ کے اس کا ثواب جو لوگ فوت ہوگئے ہیں ان کو پہچاسکتے ہیں عربی نہ پڑھیں صرف ترجمہ پڑھ کے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام قرآن مجید چونکہ عربی زبان میں نازل ہوا ہے اور عربی میں ہی اس مزید پڑھیں

قرآن مجید رومن انگلش میں لکھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:185 1۔قرآن مجیدکوانگریزی رسم الخط (رومن عربی) میں لکھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟ 2۔کسی دوسرے شخص کومحض سمجھانے کےلیے یادوران تحریرایک دوآیات انگریزی رسم الخط میں لکھی جائیں تواس کی گنجائش ہےیانہیں ؟ نیزاس طرح لکھاہواکوئی پیغام کسی دوسرےکوآگے بھیجنا ( یعنی فارورڈکرنا) بھی جائزہے یانہیں؟ 3۔عاملین حضرات تعویذلکھتےوقت قرآن مجیدکی مزید پڑھیں