عیدکی نماز ادا کرنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:345 عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے دل میں یہ نیت کریں کہ میں عید کی دو رکعت واجب،چھ (6) زائد تکبیروں کے ساتھ پڑھتا ہوں اور نیت کے مذکور الفاظ زبان سے کہنا ضروری نہیں بلکہ دل میں ارادہ کرلینا کافی ہے کیونکہ نیت دل کے ارادہ کا ہی مزید پڑھیں

تکبیر اولی پانے سے کیا مراد ہے

سوال:حدیث پاک میں آتاہے کہ چالیس دن تکبیر ِاولیٰ کی پابندی پر دو پروانے ملتے ہیں ۔تکبیرِاولیٰ پانے سےکیا مراد ہے؟ فتویٰ نمبر:327 الجواب حامداًومصلیاً تکبیرِاولیٰ کی فضیلت کب تک رہتی ہےاس بابت محدثین  اورفقہاءکااختلاف رائےہے۔ایک رائے یہ ہے کہ جوشخص امام کی تکبیرِتحریمہ کے وقت موجودہو اوراسکےساتھ ہی تکبیرِتحریمہ کہےوہ تکبیرِاولیٰ پانےوالاہوگا۔دوسراقول یہ ہےکہ مزید پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غسل کس صحابی نے دیا

سوال: حضرت علی رضی اللہ عنہ کوغسل کس صحابی نےدیاتھا.؟ الجواب حامدا و مصلیا تاریخی کتب کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ کو غسل ان کے دونوں بیٹوں حضرت حسن و حسین اور عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہم اجمعین نے دیا۔ البداية والنهاية-دار إحياء التراث العربي – (7 / 363) وقد غسله ابناه الحسن مزید پڑھیں

نماز میں تکبیر تحریمہ ضروری ہے

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ نہیں پڑھی تو کیا نماز ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:132 جواب:تكبير تحريمہ فرض بمعنی شرط ہے اس کے بغیر نماز ہی شروع نہیں ہوگی۔الدر المختار – (1 / 442) ( من فرائضها ) التي لا تصح بدونها ( التحريمة ) قائما ( وهي شرط ) الدر المختار وحاشية ابن عابدين مزید پڑھیں