کیکٹس پوداگھرمیں لگانے کاحکم

فتوی نمبر:5063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا کیکٹس cactus 🌵 پودے کو گھر میں لگا سکتے ہیں یا نہیں۔کیا اس پودے کا جہنم سے کوئی تعلق ہے؟ الجواب حامدا ومصلیاٍ کیکٹس[ناگ پھن] ایک سخت جان درخت ہوتا ہے صحرا میں اگتا ہے اور بہت سے جاندار اس پہ انحصار کرتے ہیں۔ جبکہ زقوم جس کا مزید پڑھیں

تصویر والی گھڑی کا بیچنا

فتویٰ نمبر:3010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ اس مور(جس کی آنکھیں واضح ہیں)والی گھڑی کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟ مکمل رہنمائی درکار ہے والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! خریدوفروخت میں اگرتصویر بیچنا اور خریدنا مقصد نہ ہو بلکہ تصویر اس چیز کے تابع ہو کر مزید پڑھیں

آغاخانی کےساتھ لین دین ،رشتہ اورجنازہ میں شرکت کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:190 الجواب حامداومصلیاً اسماعیلی (آغاخانی ) اپنےکفریہ عقائد کی وجہ سے کافرہیں ،اوریہ عام کفارکے مقابلےمیں مسلمانوں کےلیے زیادہ خطرناک ہیں کیونکہ یہ اپنےآپ کومسلمان ظاہرکرتےہیں اوراسلام کانام لیتےہیں ۔اس لیے ان کےساتھ مسلمانوں جیسامیل جول رکھنا اورہدیہ تحائف کالین دین کرناشرعاًدرست نہیں،جہاں تک ان کے ساتھ تجارتی معاملات کاتعلق ہے توبوقت مزید پڑھیں

زکوۃ کےپیسوں سےمدرسہ میں کتابیں خریدکردینا

فتویٰ نمبر:987 زکوة کے پیسوں سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟ رقیہ الجواب بعون الوھاب زکوة کی رقم سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دینا درست نہیں۔اگر کوئی شخص ایسا کرے گا تو زکوة ادا نہ ہوگی کیونکہ زکوة کے لیے تملیک شرط ہے۔ قال فی البحر:”لان الزکوة یجب فیھا تملیک المال۔“(البحر،ج٢ مزید پڑھیں

پانی پلانٹس لگا کر پانی بیچنا

فتویٰ نمبر:867 سوال:مجھے معلوم کرنا ہے کہ پانی کے جو پلانٹ پانی بیچ رہے ہیں کیایہ پانی بیچنا جائز ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية پانی ان اشیاء میں سے ہے جن کو اللہ پاک نے ہر ایک کے لیے مباح بنایا ہے، اس لیے عام پانی کی خرید وفروخت منع مزید پڑھیں

حکومتی پرمٹ کے خلاف لکڑی کی خرید و فروخت

 فتویٰ نمبر:832 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! بعض لوگ حکومتی پرمٹ کے بغیر لکڑی فروخت کرتے ہیں یہ لکڑی پرمٹ والی لکڑی سے سستی ہوتی ہے کیا یہ لکڑی خریدنا جائز ہے. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ ⏩الجواب حامدۃو مصلية⏪ جنگلات چونکہ کسی کی ملکیت نہیں بلکہ مباح عام ہیں اور مباح عام مزید پڑھیں

پھل ظاہر ہونے سے پہلے خرید وفروخت کے احکام

فتویٰ نمبر:437 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ! ا۔ بعد از سلام مسنون عرض یہ ہے کہ آج کل باغات کی خرید و فروخت کا سلسلہ چلا ہوا، جس کی مختلف صورتیں ہیں، بسا اوقات پھل بالکل چھوٹے ہیں، بسا اوقات پھل انسان اور جانوروں میں سے کسی کے استعمال مزید پڑھیں

ایم این ایم موٹر سائیکل اسکیم کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:107  سوال : کیافرماتے ہیں   علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی موٹر سائیکل  کم قیمت مثلا 25000 روپے پر  اس طریقے  سے فروخت کرتا ہے کہ یہ قیمت  معاہدہ کرتے وقت  وصول کرے گا اور ا ور 45 دن بعد  موٹر سائیکل  کی ادائیگی  کرے گا جبکہ موٹر مزید پڑھیں

پریمیم بانڈز کا حکم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محترم جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حکومت  نے کچھ عرصہ  قبل ایک نیا پریمیم پرائز بانڈ جاری کیاہے  ۔ جس میں حامل بانڈ کو  بہت  سی سہولیات  سے نوازا جاتا ہے  مثلا سا ل میں دو مرتبہ  اس پر  نفع دیاجاتا ہے مزید پڑھیں