احکام ومسائل

سورۃ البقرۃ • ختم نبوت کاعقیدہ ایمان کاحصہ ہے۔{وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ} [البقرة: 4] • صحابۂ کرام سچے پکے مؤمن تھے۔ صحابۂ کرام کے ایمان کا دفاع کرنااللہ تعالی سے ثابت ہے۔{وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَا يَعْلَمُونَ} مزید پڑھیں

مقروض سے قرض کے بدلہ سامان خریدنا

سوال:میری خالہ اپنے کنگن بیچ رہی ہیں اور وہ میری مقروض بھی ہیں۔ تو اگر اس طرح معاملہ کیا جائے کہ قرض کو ہٹا کر میں باقی رقم ادا کردوں، تو ایسا کرنا درست ہے؟ نیز یہ معاملہ گواہوں کی موجودگی میں نبٹا نا چاہیے یا میں اور خالہ آپس میں کرسکتے ہیں۔ اور یہ مزید پڑھیں

Ebl کمپنی میں کام کرنے کا حکم

سوال : ایک کمپنی ہے EBL.اس میں شروع میں 750 روپے جمع کروانے ہوتے ہیں جن میں سے وہ 450 بعد میں واپس کر دیتے ہیں ۔اس کے بعد دو ممبر بنانے ہوں گے ان کا کمیشن ملے گا اور آگے ہماری چین سے جتنے ممبر بنتے جائیں گے ہمیں کمیشن ملتا جاۓ گا۔ الجواب مزید پڑھیں

 کیش بیک کا حکم

السلام علیکم: آج کل ایپس ہیں جہاں سے زیادہ شاپنگ کرنے پر وہ کیش بیک دیتے ہیں وہ کیش بیک لینا۔جائز ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اپنی ایپ کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے کیش بیک دینا یہ سود کے زمرے میں نہیں آتا، بلکہ خریداری کی ترغیب کے لیے ایک تحفہ اور مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانےاوراپنے برتن میں ان کو کھانا دینے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۸،۶۹﴾ سوال:- 1.اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی ہوئی چیز کھا سکتے ہیں؟ سوال:- 2۔اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ جوا ب : ( 1)۔۔ہندو کے گھر کا کھاناکھانے کی گنجائش مزید پڑھیں

سلام کن مواقع پرنہیں کرناچاہیے؟

سوال:سلام کن مواقع پر نہیں کرنا چاہیے؟ بسا اوقات میں مصروف  ہوتا ہوں لوگ آواز سے سلا م کردیتے ہیں جس سے کام میں خلل واقع ہوتا ہے،تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ ایک مولوی صاحب سے سنا ہے کہ جو لوگ کسی گناہ  کے کام میں مشغول ہوں  مثلا کوئی فلم یا ڈرامہ یا جوا مزید پڑھیں

قطع رحمی کرنے والوں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ّ! اگر کوئی بندہ اپنے رشتہ داروں سے خود قطع تعلق نہ کرے رشتہ دار خود ہی کنارہ کرلے اور بندہ بھی اس لیے ان سے بات نہ کرتا ہو کہ وہ کچھ بھی کہ دیں گےآگے سے اور قطع تعلق کی وجہ خود رشتہ دار پیدا مزید پڑھیں

چوری سے لیا گیا مال کا واپس کرنا ضروری ہے 

فتویٰ نمبر:947 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  اگر کسی بچے نے دادی کے پیسے چوری چھپے اٹھا لیے اور ان میں سے کچھ پیسوں کا سامان لے آیا اور کچھ پپیسے استعمال کر لےء ماں باپ کو بعد میں پتا چلا تو انہوں نے چیزیں سنبھال کر رکھ لیں  اب والدین مزید پڑھیں

ایم این ایم موٹر سائیکل اسکیم کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:107  سوال : کیافرماتے ہیں   علماء کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی موٹر سائیکل  کم قیمت مثلا 25000 روپے پر  اس طریقے  سے فروخت کرتا ہے کہ یہ قیمت  معاہدہ کرتے وقت  وصول کرے گا اور ا ور 45 دن بعد  موٹر سائیکل  کی ادائیگی  کرے گا جبکہ موٹر مزید پڑھیں