اعضاء کا عطیہ دینے کا کیاحکم ہے؟

فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ  نے جو اعضاء  عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے  ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی  کو عطیہ دینے کی وصیت  بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی  مزید پڑھیں

معاملات کے بارے میں اسلام کا مزاج

اسلام کے قوانین معاشرے کے پورے وجود کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی درست ہے کہ قانون کا مزاج خشک ہوتا ہے۔ ان دو اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کے بے شمار شعبوں میں سے آج ہم معاملات کے بارے میں اسلامی قانون کے مزاج پر مزید پڑھیں

تمباکو کمپنی میں کام کرنے کا حکم

تمباکو کمپنی میں کام کرنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب بعون الملک الوھاب تمباکو کھانا مکروہ ہے اس لیے اس کی کمپنی میں کام کرنا جبکہ تمباکو کے خرید و فروخت سے براہ راست تعلق ہو کراہت سے خالی نہیں اگرچہ آمدنی جائز ہو گی. اور اگر کمپنی میں حساب وغیرہ کا کام ہے تو مزید پڑھیں

اسلامی تجارت

(یآیھا الذین اٰمنوا لا تأکلوا أموالکم بینکم بالباطل إلا أن تکون تجارۃً عن تراضٍ منکم ولا تقتلوا أنفسکم، إن اﷲ کان بکم رحیما) کاروبار ضرورت ہے مقصد نہیں: میرے محترم دوستو اور بزرگو! اﷲ نے ہمیں پیدا کیا اور پیدا کرنے کے بعد ہمارے پیدا کرنے کی غرض بتلائی ہے کہ ہم نے تمام جن مزید پڑھیں

بیع فاسد اور بیع باطل میں فرق

فتویٰ نمبر:482 سوال :بیعِ فاسد اور بیع ِباطل کے درمیان کیا فرق ہےاور ہر دو کا حکم کیا ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً خريد و فروخت كے معاملہ میں  اگر مبیع اور ثمن دونوں یا مبیع و ثمن میں سے کوئی ایک ایسا ہو کہ شریعتِ  محمدیہ اور سابقہ ادیان میں سے کسی بھی شریعت میں اس مزید پڑھیں

بیع تعاطی

فتویٰ نمبر:501 سوال:آجکل عام رواج ہے کہ نرخ ٹہراکرخریدنےوالادام دیتاہےاوربیچنےوالاچیزدے دیتاہے مگرزبان سےایجاب وقبول نہیں ہوتاتوکیایہ طریقہ شرعاًدرست ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً                     صورت مسؤلہ میں ذکرکردہ صورت اصطلاح شرع کے اعتبارسےبیع تعاطی کی ہےجس میں بائع خریدارکوچیزدےدےاورخریداربائع کوچیزکی قیمت کے مطابق رقم دےدےاوردونو  ں زبان سےایجاب  وقبول  بھی نہ کریں اس طریقہ سے بیع کرناشرعاًجائزہے۔ مزید پڑھیں

قبضہ سے پہلے شیئرز کی خرید و فروخت ناجائز ہے

فتویٰ نمبر:511 سوال:امام صاحب مجھے آپ سے مسئلہ معلوم کرنا تھا مسئلہ یہ تھا کہ میں روزانہ کراچی اسٹاک ایکسچینج جاتا ہوں جہاں پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ایجنٹ کے ذریعے شیئرز بیچتے اور خریدتے ہیں جو بعض دفعہ لاکھ روپے سے اوپر ہوتے ہیں اور ایجنٹ کے پاس ہمارے اکاؤنٹ ہیں اسمیں اتنے مزید پڑھیں