شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم

سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں

شوہر میں نقص ہو تو کیا عورت طلاق کا مطالبہ کرسکتی ہے

فتویٰ نمبر:4079 سوال: مفتی صاحب ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں ایک عورت ہے اس کی شادی کو پانچ سال ہوگئے اس کو اولاد نہیں مسئلہ اس کے شوہر کا ہے وہ عورت کیا کرے طلاق لینا چاہتی ہے۔ بندہ ابوبکر والسلام الجواب حامدا و مصلیا ایسی صورت میں عورت کو طلاق لینے کا اختیار ہے مزید پڑھیں