نکاح سے ایک دن پہلے لڑکی سے دستخط کروانے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ لڑکی سے ایک دن پہلے نکاح نامے پر لڑکی کی جانب سے وکیل دستخط لے سکتا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! نکاح نامے پر نکاح سے پہلے بھی دستخط لیے جاسکتے ہیں ،لیکن نکاح صرف دستخط لینے سے منعقد نہیں ہوگا بلکہ نکاح مزید پڑھیں

شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم

سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں