شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگانے کا حکم

سوال :کیا شوہر کے حق طلاق پر پابندی لگائی جا سکتی ہے؟ کوئی حیلہ؟ نکاح نامہ کی یہ شق صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب طلاق کا حق چونکہ شریعت نے مردوں کو دیا ہے،اس لیے اس میں شوہر پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی،لہذا نکاح نامہ کی مذکورہ شق درست نہیں۔ _______________ حوالہ جات مزید پڑھیں

نکاح نامہ میں طلاق پرجرمانہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:200 محترم بزرگان دین مفتی صاحب کراچی دارالعلوم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ کی شادی تین سال قبل ہوئی ۔ کچھ عرصہ کراچی میں ہم لوگ رہے لیکن اب میری بیوی اپنے والدین کے ہاں ٹہری ہوئی ہے اور وہ لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں ان کے مزید پڑھیں