بچے کی فوتگی پر ماں کو پانی پینے سے روکنا

فتویٰ نمبر:827 سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں جب چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اس کی ماں کو عصر سے مغرب تک پانی نہیں پینے دیا جاتا۔وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بچے کو اس وقت پانی کی وجہ سے تکلیف ہوتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ مزید پڑھیں

عصر کی نماز مثل اول میں پڑھنے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:119 کیا مثل اول میں عصر کی نماز پڑھنے سے نماز ادا ہو جائے گی (مجبوری کی حالت میں خاص طور پر پاکستان سے باہر  غیرحنفی علاقوں میں؟ کیا مثل اول میں عصر  کی نماز باجماعت پڑھنا بہتر ہے یا مثل ثانی میں انفرادی طور پر (مکہ کے علاوہ )۔ بسم اللہ مزید پڑھیں

عصر کی نماز مثل اول میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں

سوال:بسااوقات ہمیں سفر پرجاناہوتاہے ٹرین کاٹائم ہی عصرکی نماز کے وقت ہوتاہے  اور گھر سے اسٹیشن تک  کاراستہ ہے اگرراستے میں روکیں توٹرین نکل جائے گی توکیا ہم گھر میں نکلنے سے پہلے عصرکی نماز مثل اول  میں پڑھ سکتے ہیں  یاوقت آنے پردوبارہ دہرانی پڑھےگی؟ فتویٰ نمبر:317 الجواب حامداًومصلیاً صورتِ مسئولہ اگرمذکورہ شخص کو مزید پڑھیں

عصر کے بعد سونے اور اس بارے میں حدیث کی شرعی حیثیت

سوال :بعض لوگ کہتے ہیں کہ عصر کے وقت سونا منع ہے یعنی مغرب تک ۔ حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ” جو کوئی عصر کے وقت سوتا ہے اگر وہ پاگل ہو جائے تو ہم سے وہ شکوہ نہ کرے”  کیا یہ واقعی حدیث ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونے کو مزید پڑھیں

نمازوں کے مستحب اوقات

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال اوقات صلوتہ سنت کیا ہے؟ فتویٰ نمبر:127 جواب:نمازوں کے مستحب اوقات فجر کی نماز کا مستحب وقت جب اُجالا ہو جائے اور اتنا وقت ہو کہ قرآتِ مستحبہ کو ساتھ سنت کے موافق اچھی طرح نماز ادا کی جائے اور پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اتنا وقت مزید پڑھیں

عصر کے بعد سونے کا حکم

سوال: عصر کے بعد سونا شرعا ممنوع یا مکروہ ہے ؟ جواب:عصرکے بعد سونا جائز ہے بشرطیکہ نماز مغرب میں تاخیر کا اندیشہ نہ ہو اس سلسلے میں ایک حدیث بھی ہے لیکن وہ انتہائی ضعیف ہے: ( من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ ) جوعصر کے بعد سوۓ تواس کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں