سورۃ المائدۃ کی تاریخ نزول ، وجہ تسمیہ

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے5 ویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 112ویں سورت ہے۔اس سورت میں 16رکوع اور120آیات ہیں۔کلمات کی تعداد 2837 اور حروف کی تعداد 11892 ہے۔ تاریخ نزول: سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ مدنی سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے موقع مزید پڑھیں

عرفہ نام رکھنے کاحکم

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ ورَحْمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهْ سوال یہ ہے کہ کسی بچی کا نام یوم عرفہ کی مناسبت سے عرفہ رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ ! عَرْفه  (راء ساکن کے ساتھ )اس کے معنی ہے ہتھیلی کے زخم کے ہیں اور  عَرَفه (حرف راء کے زبر کے ساتھ ) مکہ کے قریب ایک مزید پڑھیں

مکہ داخلہ کے بعد نزدیکی میقات سے احرام باندھنا

سوال: السلام علیکم میں اپنی والدہ اور بہن کو عمرے پر لے کر جا رہا ہوں۔ والدہ کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے اور کمزور بھی ہیں۔ پورے دن کے سفر کے بعد عمرہ ادا کرنا ان کے لیے بہت مشقت کا باعث ہوگا۔ مدینہ منورہ سے جانے کا ارادہ تھا مگر وہ مہنگا مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے مکہ روانہ ہونے سے پہلےمدینہ میں حیض آ جائے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:اگر کوئی عورت عمرہ پر گئی اور مکہ جانے سے پہلے ہی مدینہ میں اسے حیض آ گیا تو اب وہ کیا کرے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب مذکورہ خاتون مکہ آتے ہوئے ذوالحلیفہ (بیر علی) سے عمرہ کا احرام باندھ کر پھر مکہ میں ہی مزید پڑھیں

عمرے پر قصر نماز کا حکم

اسلام علیکم : یہ بتادیں عمرہ کے لیے جارہی ہوں نمازقصر پڑھنی ہوگی؟ کل 17 دن کا سفر ہے 6 دن مدینے میں اور 11 دن مکہ میں۔ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں چونکہ آپ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں میں پندرہ دن سے کم قیام کا ارادہ ہے، اس لیے مزید پڑھیں

کیا عورت کا تہجد کے لیے مسجد نبوی جانا ناپسندیدہ ہے؟

فتوی نمبر:5075 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمرہ کے سفر میں عورتوں کے لیے اپنے ہوٹل میں نماز پڑھنا افضل ہے اور عورتوں کو ہوٹل میں ہی حرم کی نماز کا ثواب ملتا ہے۔ لیکن پوچھنا یہ ہے کہ تہجد کے لیے اگر حرم جانے کا ارادہ کریں تو اٹھنا آسان اور حرم میں انوارات مزید پڑھیں

آگ اور پانی کا ایک ساتھ نکلنا قیامت کی علامت ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سعوی عرب کے شہر مکہ میں زمین سے ایک ساتھ آگ اور پانی نکلے ہیں اور قرآن میں یہ قیامت کی علامت لکھی ہوئی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟الجواب حامداو مصليا قرآن و حدیث کی کسی مستند کتاب میں علامات قیامت میں سے یہ علامت نہیں ملی۔اس کے مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کاحکم

فتویٰ نمبر:980 سوال: میں مکہ میں ہوں کل بروز جمعہ میں نے مسجد جعرانہ سے عمرہ کی نیت کی عصر کی نماز کے بعد،اس کے بعد نماز مغرب حرم میں ادا کرنی تھی تو مجھے حیض کے دھبے شروع ہوگئے جبکہ میں حیض روکنے کی ادویات ایک ماہ سے لے رہی ہوں ،عمرہ ادا نہیں ہوا ،کل مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کرنا

فتویٰ نمبر:825 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کی ہمیشہ سے سات دن کی ہی عادت ہے کبھی بھی سات دن سے اوپر ایک دھبہ آنے ا بھی معمول نہیں رہا ۔ اس لیے مکہ پہنچ کر انہوں نے ساتواں دن پورا ہوتے ہی غسل کرکے عمرہ ادا کرنے چلی گئیں عمرے کی ادائی میں مزید پڑھیں