تعارف سورۃ العصر

تعارف سورۃ العصر سورہ عصر قرآنِ کریم کی بہت مختصر سورت ہے لیکن ایسی جامع ہے کہ بقول امام شافعی ؒاگر لوگ اسی صورت کو غور وتدبر کے ساتھ پڑھ لیں تو دین ودنیا کی درستی کے لئے کافی ہوجائے اس صورت میں حق تعالی نے زمانہ کی قسم کھاکر فرمایا کہ نوعِ انسانی بڑے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البلد

اس سورت کا موضوع انسان کی سعادت اور شقاوت ہے،سورت کی ابتداء میں اللہ نے تین قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے یعنی اس کی زندگی محنت ومشقت اور جفا کشی سے عبارت ہے کبھی فقر وفاقہ کبھی بیماری اور دکھ،کبھی حوادث اور آلام پھر بڑھاپا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الواقعۃ

یہ سورت مکی زندگی کے ابتدائی دور کی سورتوں میں سے ہے،اور ا س میں معجزانہ فصاحت وبلاغت کے ساتھ پہلے تو قیامت کے حالات بیان فرمائے گئے ہیں،او ربتایا گیا ہے کہ آخرت میں تمام انسان اپنے انجام کے لحاظ سے تین مختلف گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے  * ایک گروہ اللہ تعالی کے مزید پڑھیں