مسافت سفر کی ابتداء کہاں سے ہوگی؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم  محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم گذارش خدمت ہے کہ میں اکثر سال کے مختلف ایام میں بذریعہ ٹرین کراچی کینٹ سٹیشن سے سندھ اور پنجاب کے شہروں کی طرف مختلف مقررہ اوقات کی ٹرین میں دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں جماعتوں کے ساتھ جاتا رہتا ہوں۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

مسافر کی حد کاحکم

فتویٰ نمبر:1082 سوال:شہر کی آخری حد سے مسافت کا آغاز ہوگا یا جس مقام سے چلے وہاں سے؟ سائل:ذاہدہ  رہائش:شاہ فیصل کالونی  الجواب حامدة ومصلية ومسلمۃ سفر شرعی پر یعنی 48 میل کاارادہ کرنےوالے پرجب وہ  شہر,گاؤں,دیہات کی حدودسےبالکل باہرنکل جائےتواس پر اس وقت سےمسافت کا حکم لاگو ہوتا ہے. اگر وہ شہر کی حدود مزید پڑھیں

ٹرین میں بیٹھ کر نماز کی ادائیگی

سوال:- ٹرین میں بیٹھ کر بھی نماز ادا کی جاسکتی ہے ، یا کھڑے ہوکر ہی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔ فتویٰ نمبر:203 جواب :- اگر ٹرین کسی جگہ رُکی ہوئی ہو اور جگہ میں ایسی گنجائش ہو کہ رُکوع اور سجدہ معمول کے طریقہ پر کیا جاسکے تو کھڑے ہوکر ہی فرض نماز مزید پڑھیں

عصر کی نماز مثل اول میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں

سوال:بسااوقات ہمیں سفر پرجاناہوتاہے ٹرین کاٹائم ہی عصرکی نماز کے وقت ہوتاہے  اور گھر سے اسٹیشن تک  کاراستہ ہے اگرراستے میں روکیں توٹرین نکل جائے گی توکیا ہم گھر میں نکلنے سے پہلے عصرکی نماز مثل اول  میں پڑھ سکتے ہیں  یاوقت آنے پردوبارہ دہرانی پڑھےگی؟ فتویٰ نمبر:317 الجواب حامداًومصلیاً صورتِ مسئولہ اگرمذکورہ شخص کو مزید پڑھیں