کیادوتولہ سوناپرزکوٰۃاورقربانی واجب ہے

 سوال:مفتی صاحب !اس مسئلہ کاجواب  تحریراًدےدیجئےوہ  یہ ہےکہ میرے پاس تقریباًدوتولہ سوناہےلیکن کوئی چاندی اورنقد نہیں ہے،توکیامجھ پرزکوٰۃ اور قربانی واجب ہے؟  فتویٰ نمبر:159 الجواب حامداومصلیا زکوٰۃ ہرایسےمسلمان عاقل بالغ شخص پرواجب ہے جس کی  ملکیت میں ساڑھےسات تولےسونایاساڑھےباون تولہ چاندی یااس کےمساوی رقم یااس رقم کی مالیت کامال ِ تجارت کسی بھی شکل میں مزید پڑھیں