بغیر وضو موبائل میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال:کیا بغیر وضو کے موبائل میں موجود قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں؟راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ! جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات کے جو نقوش نظر آتے ہیں ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات و دوام اور اپنا کوئی وجود ہو، بلکہ درحقیقت مزید پڑھیں

نظر اتارنےکا سنت طریقہ

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ نظر اتارنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟اگر صحت مستقل خراب رہ رہی ہو اور شک ہو کہ نظر لگی ہے تو کیا کریں؟ جواب: ۱) جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بِسْمِ اللّٰہِ، مزید پڑھیں