وگ استعمال کرنااوراسےپہن کروضواورغسل کرنےکاحکم

اگروگ کواتارناممکن ہوتووضو کرتے وقت سر پرمسح کرنے کے لیے اِس وِگ کو اتار نا ضروری ہے ،ورنہ مسح ادا نہیں ہوگا۔اورغسل کرتے وقت اگراس وِگ کو پہن کرپورےسر کی جلد تک پانی نہ پہنچتا ہو تو غسل بھی نہیں ہوگالہذا ایسی صورت میں غسل کے لیے بھی اِسےاُتارنا ضروری ہوگا۔ تاہم اگر وضو اور مزید پڑھیں

بغیر وضو موبائل میں قرآن پڑھنے کا حکم

سوال:کیا بغیر وضو کے موبائل میں موجود قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں؟راہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ! جواب:موبائل اسکرین پر قرآنی آیات کے جو نقوش نظر آتے ہیں ہیں ان کی حقیقت یہ ہے کہ اس میں باقاعدہ ایسے حروف موجود نہیں ہوتے جن کے لئے ثبات و دوام اور اپنا کوئی وجود ہو، بلکہ درحقیقت مزید پڑھیں

نظر اتارنےکا سنت طریقہ

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ نظر اتارنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟اگر صحت مستقل خراب رہ رہی ہو اور شک ہو کہ نظر لگی ہے تو کیا کریں؟ جواب: ۱) جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بِسْمِ اللّٰہِ، مزید پڑھیں

مرچوں سے نظر اتارنا

فتویٰ نمبر:1061 سوال: السلام علیکم ! نظر اتارنے کے لیے سات مرچوں پر تین قل پڑھ کے جس کو نظر لگی ہے اس کے گرد پھیر کر جلایا جاتا ہے ، یہ طریقہ اکابر سے ثابت ہے ؟ اس طریقے سے ہم نظر اتارسکتے ہیں ؟ یا تین قل پڑھ کے دم کردینا کافی ہے مزید پڑھیں